سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

زین

لائبریرین
زینب بہنا! ایک بندے کے لئے پورے صوبے کو الزام دینا درست با ت نہیں‌۔
 

طالوت

محفلین
یہ تو متبرکات ٹھہرے ، سوچتا ہوں مرکز تجلیات کہاں ہو گا ؟ شاید لندن کا وہ تعلیمی ادارہ جہاں بی بی "پنکی" ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ماہر مشہور تھیں ۔۔۔۔۔۔

اب شریف کو بھی ٹھکانے لگ جانا چاہیے تاکہ اس کا مرکز تجلیات ہم مری کی چیر لفٹ کے مقام کو ٹھہرائیں۔۔
وسلام
 

ساجد

محفلین
بڑا ہی افسوسناک واقعہ ہے۔ صاف ظاہر ہے کہ انڈیا ملوث ہے اور اپنے مقامی ایجنٹز کے ذریعے یہ کام کیا ہے۔ میرا خیال ہے کہ وہ لوگ جو احتجاج کررہے ہین‌اس معاملہ میں براہ راست ملوث ہیں۔ شاید ن لیگ کی گمراہ لوگ حکومت جانے کے غم میں یہ حرکتیں کررہے ہیں۔ شاید پنجاب کے لوگوں کو اندازہ ہو کہ کیا ہورہا ہے۔ بلوچستان، سرحد اور سندھ میں‌ جو بویا ہے وہی تو کاٹنا پڑے گا۔ اللہ پاکستانی کی حفاظت کریے اور موجودہ حکومت کی حفاظت کرے۔ دشمن اپنی سازشین کررہاہے۔
ہمت علی ، پی پی کے ساتھ آپ کی حمایت آپ کو مبارک ہو ۔ لیکن آپ اس کو دوسروں پر کیچڑ اچھالنے کے لئیے استعمال مت کیجئیے۔ سیاست دانوں کو جو دل میں آئے کہئیے لیکن آپ پاکستان میں صوبائی عصبیت بھڑ کانے میں ہمیشہ پیش پیش نطر آ رہے ہیں۔
آپ نے اپنے بالا مراسلے میں جو کچھ لکھا ہے اس کا کوئی ثبوت ہے آپ کے پاس؟؟؟
کیا بویا سندھ ، بلوچستان اور سرحد میں؟؟؟ آپ اسی فورم پر سندھ کے دوستوں سے ہی پوچھ لیجئیے کہ وہ کس حد تک آپ کے اس بے ہنگم واویلے سے متفق ہیں۔ کیا یہ سب بے وقوف ہیں اور ایک آپ ہی عقل مند ہیں؟ پنجاب سے آپ کو کیا تکلیف ہے؟ کیا کسی اور ساتھی نے بھی اس قسم کی اوٹ پٹانگ باتیں کہی ہیں جو آپ کہہ جاتے ہیں۔ ایک طرف آپ پاکستان کی بات کرتے ہیں دوسری طرف آپ اس کے باسیوں میں صوبائیت کا زہر بھی پھونک رہے ہیں۔
خدا کے لئیے ذمہ داری کا مظاہرہ کیجئیے۔
 

ساجد

محفلین
پنجاب کے لوگ پڑھے لکھے سیانے لوگ ہین وہ جانتے ہین کس کے ساتھ چلنا ہے ہاں سندھ والوں کو ایم کیو ایم اور پی پی والے دہشت گردوں غداروں کے علاوہ کوئی نظر نہین اتا۔۔۔۔۔ہمت علی میرا منہ نا کھلوا نہین تو میں نے غداری تو غداری حرام کی موت سڑکوں پے رل کے مری ہوئی بی بی کے بھی وہ کارنامے نکالنے ہیں کہ اپ پناہ منگو گے


ویسے میں وت کھلے عام کہتی ہوں‌ڈرتی نہین کسی سے کہ بی بی کا قتل اور کسی کے لیے نا سہی کم از کم پاکستان کے لیے بہت اچھا ہوا۔۔۔۔۔۔۔
زینب ، جوش میں ہوش کا دامن مت چھوڑو۔
 

حسن علوی

محفلین
انتہائی افسوسناک واقعہ، ٹی وی کھولا اور ساتھ ہی یہ چونکا دینے والی خبر سننے کو ملی۔ ایک لمبے غیر معینہ مدت کے لیئے پاکستان کے کرکٹ کے اسٹیڈیم ویران ہو جائیں گے۔ لعنت ھے حکومت کے سکیورٹی انتظامات پر جو دہشتگرد یوں کھلےعام سڑکوں پر دندناتے پھرتے ہیں۔
 
جو بھی ہوا۔ بہت برا ہوا۔ اب تو ایک طویل عرصے تک پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ دیکھنے کو نہیں ملے گی۔ لعنت ہے ان سیاستدانوں پر جن کی آپس کی لڑائی سے بھارت نے فائدہ اٹھا کر اپنا کام کر دیا! اب ایک دوسرے کو الزام دیتے رہیں گے۔ پاکستان کی کسی کو فکر نہ پہلے کبھی تھی اور نہ اب ہوگی۔
 

حسن علوی

محفلین
جناب وہ ٹیمیں جنہوں نے پاکستان آنے سے انکار کیا تھا انکے ہاتھ کتنا اچھا موقع آیا ھے کہ اپنا موقف کی تائید کر سکیں کہ دیکھو اگر آج ہم بھی پاکستان میں‌ ہوتے تو یہ سب ہمارے ساتھ بھی ہوتا۔ اب تو بھول جائیں کہ کسی قسم کا کوئی بڑا یا چھوٹا ٹورنامنٹ پاکستان میں ہوگا بین الاقوامی کرکٹ کے حوالے سے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
 

عسکری

معطل
سری لنکن ٹیم پر حملہ تصویریں ۔ اے ایف پی


85194987.jpg
 
پنجاب کے لوگ پڑھے لکھے سیانے لوگ ہین وہ جانتے ہین کس کے ساتھ چلنا ہے ہاں سندھ والوں کو ایم کیو ایم اور پی پی والے دہشت گردوں غداروں کے علاوہ کوئی نظر نہین اتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

زینب بہن سائیں غوث علی شاہ جو ن لیگ کا سرکردہ لیڈر ہے وہ بھی تو سندھ کا ہے۔
 

عسکری

معطل
تبدیل شدہ بس


85194999.jpg


جائے وقوعہ پر کمانڈوز

85192733.jpg


دہشت گردوں کے استمال میں رہنے والا RPG-36 راکٹ لانچر
85192519.jpg


ایلیٹ فورس کی گاڑی کا اندرونی منظر

85192486.jpg
 

عسکری

معطل
پاک آرمی کا mi-17 ہیلی کاپٹر قزافی سٹیڈیم کے اوپر

85193805.jpg


پاک آرمی کا mi-17 ہیلی کاپٹر قزافی سٹیڈیم میں لینڈ کرتے ہوئے

85193803.jpg


سری لنکن ٹیم ہیلی کاپٹر پر۔

85193787.jpg
 

عسکری

معطل
انڈیا احمد آباد میں پاکستان مخالف ریلی نکالی گئی اور پاکستان کا پرچم نزر آتش کیا گیا۔(یہ حیرت کی بات ہے حملہ پاکستان میں ہو یا انڈیا مین پرچم ہمارا ہی جلایا جاتا ہے اور مجرم ہم ہی ہیں دونوں طرف)
85194835.jpg


85194801.jpg
 
Top