سرپرائز 38 :)

سرپرائز 38 :)
23mvix5.jpg
 

نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ
دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک
بٹیا رانی کتنی خوش دکھ رہی ہیں بابا کی سالگرہ مناتے ۔
اللہ سوہنا سدا اپنی امان میں رکھتے دین و دنیا کی نعمتیں برکتیں مقدر فرمائےآمین
 
ماشاءاللہ
دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک
بٹیا رانی کتنی خوش دکھ رہی ہیں بابا کی سالگرہ مناتے ۔
اللہ سوہنا سدا اپنی امان میں رکھتے دین و دنیا کی نعمتیں برکتیں مقدر فرمائےآمین
آمین۔ بہت بہت شکریہ۔ جزاک اللہ
 
سالگرہ مبارک محترم لئیق احمد صاحب :)
:birthday:

بہت بہت شکریہ :)
سالگرہ مبارک ہو لئیق بھائی۔
بہت شکریہ شمشاد بھائی
سالگرہ کی ڈھیروں خوشیاں مبارک. اللہ تعالی آپ کو آپ کے گھر والوں کے ساتھ ہمیشہ تندرست و توانا رکھے. آمین
آمین۔ جزاک اللہ۔
بس ؟؟؟؟
میں کچھ ایسا توقع کر رہا تھا ۔

پیچھے کیلنڈر پر سنہ تو 2008 لکھا ہے ۔ :grin:
پچھلا کیلنڈر نیا ہی ہے جناب :)
۔
سالگرہ مبارک ہو لئیق بھائی۔
بہت بہت شکریہ عماد بھائی :)
 
Top