سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

یہ کیسے ہوگا؟؟؟
یعنی پہلے ایک لڑی میں جاکے سفرنامہ پڑھیں گے پھر دوسری لڑی میں آکے تبصرہ کریں گے؟؟؟
جی۔ تبصرہ جات کی لڑی کا ربط پہلے مراسلے میں شامل بھی کر دیا جائے گا۔ :)
اور کوئی نئی قسط آنے پر اسے اوپر لانے کی ذمہ داری محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کی ہو گی۔ :p
 
سید عمران

محفلین
جی۔ تبصرہ جات کی لڑی کا ربط پہلے مراسلے میں شامل بھی کر دیا جائے گا۔ :)
اور کوئی نئی قسط آنے پر اسے اوپر لانے کی ذمہ داری محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کی ہو گی۔ :p
ہی ہی ہی...
انہیں صحیح ذمہ داری سونپی...
جو مزاج یار میں آئے کیجیے...
ہمیں کوئی اعتراض نہیں!!!
 
فلسفی

محفلین
ویسے چوہدری صاحب تہانو چائدا سی کہ تسی دسو کہ کٹے (بھینس کا لخت جگر و نور نظر) وچ تے سنڈے (بھینس کا شوہر) وچ کی فرق ہوندا اے۔ تسی تے نال ای رل گئے او۔
ھن دس لینے آ۔۔۔۔۔ کیہڑا گڈی نکل گئی اے۔
اک ’چن ورگا لعل‘ ہوندا اے تے دوجا ’دلبر جانی‘ ۔:)
 
جاسمن

لائبریرین
بہت ہی زبردست۔
زبردست پہ ڈھیروں زبریں۔
تحریر بہت رواں ہے۔سفرنامہ کہانی کی طرح کی چاشنی لئے ہے۔ بے ساختہ انداز۔ قاری کو ساتھ ساتھ رکھنے کا ہنر۔
شاباش!:D
 
اے خان

محفلین
بہت ہی خوبصورت روداد ہے پڑھ کر مزہ آیا اگلی قسط کا انتظار رہے گا.
پتہ نہیں مجھے کیوں لگتا ہے کہ آپ کا شجرہ نسب کہیں نہ کہیں پٹھانوں سے ملتا ہے
 
بہت ہی خوبصورت روداد ہے پڑھ کر مزہ آیا اگلی قسط کا انتظار رہے گا.
پتہ نہیں مجھے کیوں لگتا ہے کہ آپ کا شجرہ نسب کہیں نہ کہیں پٹھانوں سے ملتا ہے
آپ کو لگتا ہے اور ہمیں خالص یقین ہو چلا ہے ۔
 
فلسفی

محفلین
بہت ہی خوبصورت روداد ہے پڑھ کر مزہ آیا اگلی قسط کا انتظار رہے گا.
پتہ نہیں مجھے کیوں لگتا ہے کہ آپ کا شجرہ نسب کہیں نہ کہیں پٹھانوں سے ملتا ہے
خان صاحب اس کی کوئی خاص وجہ؟ ہمیں بھی بتائیں تاکہ ہمیں بھی یوں کسی کی تحریر سے اس کے پٹھان ہونے یا نہ ہونے کا پتہ چل سکے۔
 
آخری تدوین:

فلسفی

محفلین
Top