سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

بھیا ہمیں آپ سے اس بات کا ثبوت درکار ہے کہ آپ سچی مچی انڈیا گئے بھی تھے یا ایونہی فرضی کہانی سنا رہے ہیں ۔ ایساکریں کہ اپنے پاسورٹ کے اس صفحے کی تصویر لگائیں جس پر ویزہ لگا تھا تاکہ ہم آپ کے اس افسانے پر اعتبار کرسکیں ۔
ویزے لگے ورق کو دیکھ کر بھی آپ ان کے انڈیا جانے کا یقین نہیں رکھ سکتے۔
 
@ محمد عدنان بھائی یہ جو تصویریں [USER=13386]سید عمران بھائی نے اپلوڈ کی ہیں ان کی بھی ذرا تحقیقات کریں اور اس وقت ان کے پاس کون سا موبائل فون یا کیمرہ تھا !!![/USER]
نعیم بھائی بھیا نے جس دور میں انڈیا کا خودساختہ دورہ فرمایا تھا شاید اس وقت تو کیمرے والا موبائل یا موبائل کا استعمال اتنا عام ہی نہیں ہوا تھا ۔اس بات کا پکا والا ثبوت بھی ہے ہمارے پاس ۔جو ہم وقت آنے پر پیش کریں گے ۔
کیمرے بھی وہ استعمال ہوتا تھا جس میں فلم رول ڈالا جاتا تھا ۔
 
آپ تو کچھ زیادہ ہی سنجیدہ ہو گئے!!
 
سید عمران

محفلین
@ محمد عدنان بھائی یہ جو تصویریں [USER=13386]سید عمران بھائی نے اپلوڈ کی ہیں ان کی بھی ذرا تحقیقات کریں اور اس وقت ان کے پاس کون سا موبائل فون یا کیمرہ تھا !!![/USER]
آپ بھی عدنان بھائی کی طرح پڑھے بغیر اندھا دھند ریٹنگ دینے والوں میں سے لگنے لگے ہیں!!!
 
’’میری بیٹی سے شادی کرلو، بے شک اپنے ساتھ پاکستان لے جانا۔ ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔‘‘
اس اچانک حملہ کی قطعاً کوئی توقع نہیں تھی۔ ہم گڑبڑا کر رہ گئے۔ کوئی جواب نہیں سوجھا تو مسکرا کر، سر ہلا کر رہ گئے۔
تو آپ واپسی میں بھابھی کو ساتھ لیتے ہوئے آئے تھے ۔
 
Top