سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

ایک لحاظ سے درست ہے سوال یہ ہے اپنے من کی شور اور دل.کی صدائیں تحریر کرکے نقش کرکے احساس بہتر بنایا جاسکتا ہے بلکل نہیں ہوسکتا ہے غبار دل کی پی لیا جائے انسانی عظیم خدمت بهائی من تن شخصیت وقار پهینک کر ہی کرسکو گے رواج اور تہذیب کے پجاری لوگ
 

جاسمن

لائبریرین
بہت احترام سے ایک درخواست ہے محفلین سے کہ سفیر کی حوصلہ افزائی کریں۔:)
یہ تو دیکھیں کہ وہ کس قدر شوق سے پڑھتے ہیں۔ تبصرہ کرتے ہیں۔ لکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اُن کے لئے نہ جانے کتنا مشکل کام ہو یہ۔:)
 
بہت احترام سے ایک درخواست ہے محفلین سے کہ سفیر کی حوصلہ افزائی کریں۔:)
یہ تو دیکھیں کہ وہ کس قدر شوق سے پڑھتے ہیں۔ تبصرہ کرتے ہیں۔ لکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اُن کے لئے نہ جانے کتنا مشکل کام ہو یہ۔:)
آپی جی بہت عمدہ تجویز دی ۔ہم سب کو سفیر بھائی کی حوصلہ افزائی لاذمی کرنی چاہیے اور ان کی اس سلسلہ میں جتنی ممکن ہوسکے مدد بھی کرنی چاہیے کیونکہ اردو محفل فورم اردو زبان سیکھنے اور سیکھانے کی بہترین درسگاہ ہے ۔
 
مسئلہ سفیر کی زبان کا نہیں بلکہ ان کو سوچ ہے جو ہم فانی لوگوں کےلیے تو بہت اونچی ہے۔ ایک بات طے ہے کہ ان کو اردو محفل پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
 
سوچ ہے مگن ہے کیوں یاد آئے بڑی کتی چیز ہے یاد ایک لمحہ ہوتا ہے صرف زیادہ سے زیادہ ایک گهنٹہ یاد کیسی کو نہ آئیں یہ اچها عقیدہ ہے یاد نہ او
 

م حمزہ

محفلین
گھر میں داخل ہوتے ہی دو برآمدے...
ایک سامنے ایک دائیں!!!
IMG-20190120-WA0058.jpg
یہ کسی راجہ کے قلعے کا اندرونی منظر لگ رہا ہے۔
 
ہمارے ذہن میں بھی یہ جملہ لکھتے ہوئے عدنان بھائی آگئے تھے، ادھر آپ بھی۔۔۔
اسے کہتے ہیں ہم مزاجی!!!
:LOL::LOL::LOL:
یہ جملہ پڑھ کر ہمارا دل جل کر رہے گیا ،
بہت شوق ہے بھئی آپ کو اپنے منہ میاں مٹھو بنے کا ۔
:at-wits-end: :at-wits-end: :at-wits-end:
 
Top