1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'اراکین کے سفرنامے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 11, 2019

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,783
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ کہیں تو دو سطروں میں سیدھا وطن عزیز واپس پہنچ جائیں؟؟؟
    :cool::cool::cool:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,526
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    پہلی تصویر نیچے روڈ سے ہی لی ہے، ٹیکسی میں بیٹھے بیٹھے:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,737
    شاہ جہاں کا دور مسجدوں کی تعمیر کا شاہ کار دور کہلاتا ہے۔ اس دور میں لوگ مسجد کو سب سے قیمتی چیز سے منسوب کرتے تھے۔ موتی مسجد ،انسان کو قدرت کا عظیم عطیہ ہے۔ اس نام سے منسوب کئی مسجدوں میں اپنے دور کی مشہور مسجدیں کہلاتی ہیں۔ موتی مسجد کی تعمیر کے بعد اس کی خوبصورتی سے لوگ اتنے متاثر ہوئے کہ اس کے طرز تعمیر پر دنیا کے بیشتر حصوں میں مسجدیں قائم ہوئیں۔ موتی مسجد کے نام پر ہندوستان، پاکستان میں کئی مسجدیں بنائی گئیں۔ یہ وہ مسجدیں ہیں جن کی طرز وتعمیر اور خوب صورتی پر دنیا کے بڑے بڑے آرکیٹیکٹ حیران رہتے ہیں۔ زیر نظر مضمون ہند ۔پاک میں موجود موتی مسجد کے نام سے منسوب کئی مسجدوں کے ذکر کا احاطہ کرتا ہے اور ہمیں درس دیتا ہے کہ اگر جذبہ ایمانی میں اخلاص حوصلہ ہو تو اللہ کا گھر بھی حسین تر ہو جاتا ہے، بلکہ آرکیٹیکٹ کی دنیا میں بھی اپنی الگ شناخت پیش کرتا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,909
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    امام صاحب نے صفیں سیدھی نہیں کروائیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,783
    جھنڈا:
    Pakistan
    پوچھا ایسے جیسے ہم وہاں کے منتظم تھے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,502
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    لاجواب اور عمدہ تصاویر۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,909
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    تاج محل کا تذکرہ تو لاجواب ہو گیا۔
    یقین جانیے کہ اتنی تفصیل سے پہلی بار ہی دیکھا اور پڑھا تاج محل کے بارے میں۔
    تصاویر کے کریڈٹس بھی شامل کر دیجیے گا، جہاں سے حاصل کیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  8. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,783
    جھنڈا:
    Pakistan
    گوگل سرچ۔۔۔
    جیسا کہ ابتداء میں واضح کرچکے ہیں!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,783
    جھنڈا:
    Pakistan
    ابھی کچھ اور بھی ہے اپنی زنبیل میں!!!
    :):):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    انھیں نقلی نہیں، شاید تعویز کہا جاتا ہے۔
     
    • متفق متفق × 1
  11. سید سعد القاسمی

    سید سعد القاسمی محفلین

    مراسلے:
    7
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    عزیزم آپ کا سفر نامہ بڑا دلچسپ ہے لیکن دو یا تین دن سے اس میں اضافہ نہیں ہوا ہے
    برائے مہربانی اس کو تکمیل تک پہنچادیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  12. بافقیہ

    بافقیہ محفلین

    مراسلے:
    297
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Volatile
    ہائے عمران بھائی! میں نے سفر نامہ درمیان سے شروع کردیا۔
    مزیدار اس قدر ہے کہ کام میں حرج کے باوجود چھوڑنے کا دل نہیں کرتا۔ اور ویسے تذکرہ بھی تو ہمارے ملک ہندوستاں کا ہے۔:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. بافقیہ

    بافقیہ محفلین

    مراسلے:
    297
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Volatile
    :LOL:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,909
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بافقیہ بھائی تبصرہ جات کے لیے یہ لڑی ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. بافقیہ

    بافقیہ محفلین

    مراسلے:
    297
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Volatile
    جی جناب !
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,783
    جھنڈا:
    Pakistan
    جی مصروفیات میں سے جیسے جیسے وقت نکلتا ہے کچھ نہ کچھ یادداشتیں قلم بند کرتے جاتے ہیں...
    ان شاء اللہ جلد ہی مزید پیش کریں گے!!!
     
  17. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,783
    جھنڈا:
    Pakistan
    اب جلدی سے شروع سے شروع کریں!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. بافقیہ

    بافقیہ محفلین

    مراسلے:
    297
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Volatile
    کل دو گھنٹے اسی میں صرف کئے۔ مزہ آگیا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,783
    جھنڈا:
    Pakistan
    پسند کرنے پر شکریہ !!!
    :):):)
     
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,502
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھیا آخر کب تو آپ گوگل سے اٹھائی تصویر دیکھا دیکھا کر ہمارا دل بہلاتے رہیں گے ،
    کچھ تاج محل کی تفریح کا احوال بھی بیان کریں ،
    بلکہ آپ اب سرحد پار سے واپس آجائیں ہمارا یہاں تنہا دل نہیں لگا رہا ۔
     

اس صفحے کی تشہیر