1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'اراکین کے سفرنامے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 11, 2019

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,783
    جھنڈا:
    Pakistan
    تو یہ ہو کیا رہا ہے؟؟؟
     
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,502
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    نہیں معلوم نا ،
    اس لیے آپ سے احوال بیان کرنے کا کہا ۔
     
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,783
    جھنڈا:
    Pakistan
    تھوڑا تاریخی مطالعہ کا ذوق بھی پیدا کریں!!!
     
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,502
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    واہ بھیا یہ بھی آپ نے خوب کہی ۔
    مطالعہ کا ذوق ہے جب ہی تو لکھنے کا بول رہے ہیں ۔
     
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,783
    جھنڈا:
    Pakistan
    وہ تو آپ تفریح تفریح کرتے پھر رہے ہیں۔۔۔
    تاج محل کی تفریح تاج محل دیکھنا ہے یا باغ میں بیٹھ کر لڈو کھیلنا ہے؟؟؟
    :at-wits-end::at-wits-end::at-wits-end:
     
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,502
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    زیادہ غصہ کرنے کی ضرورت نہیں سمجھیں آپ ،
    اگر ہمیں غصہ آ گیا تو سوچ لیں ؟
     
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,783
    جھنڈا:
    Pakistan
    سوچ لیا۔۔۔
    کریں غصہ آپ!!!
     
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,502
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :waiting::waiting::waiting:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,909
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کسی کی باتوں میں آنے کی ضرورت نہیں۔
    جو چاہتے ہیں، جیسے چاہتے ہیں، جب تک چاہتے ہیں لکھتے رہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,783
    جھنڈا:
    Pakistan
    اب آپ کس سوچ میں پڑ گئے۔۔۔
    کریں نا غصہ!!!
    :box::box::box:
     
  11. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,783
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہم کسی کی باتوں میں آئیں نہ آئیں کم از کم ان کی باتوں میں ہرگز نہیں آنے والے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,502
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ کی دھمکی دینا بنتا ہے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,502
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :wasntme::wasntme::wasntme:
     
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,502
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :mad3:
     
  15. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,783
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ کی سمجھ دانی کے بھی قربان جائیں۔۔۔
    تابش بھائی کسی کو دھمکی نہیں دے رہے، بلکہ ہمیں مشورہ دے رہے ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,502
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ کے لیے مشورہ ہی ہے آپ عمل پہرہ رہیں ۔
    :confused::confused::confused:
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 31, 2019
  17. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,783
    جھنڈا:
    Pakistan
    جی وہ تو ہم ہیں۔۔۔
    لیکن آپ کے عمل پر پہرے لگ چکے ہیں کیا؟؟؟
     
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,502
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جی بلکل ایسا ہی ہے ۔
     
  19. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,112
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اسے کیا ریٹنگ دیں!
    زبردست پہ ڈھیروں زبریں۔
    آپ کو اللہ نے لکھنے کی کمال صلاحیت سے نوازا ہے۔ کیا کیا نہیں ہے آپ کی تحریر میں۔ بے جان معلومات کو بھی جذبات اور احساسات سے بھیگے ہوئے الفاظ سے آپ نے زندگی دے دی ہے۔
    رشتوں کے بارے پڑھتے ایسا لگتا ہے کہ یہ تو ہم ہیں۔ یہ ہم ہی تو ہیں جو آپ سے مل رہے ہیں، ہم ہی ہیں جو آپ سے بچھڑ رہے ہیں۔
    لاجواب تحریر۔
    کمال کا سفرنامہ۔
    ڈھیروں داد
    بہت سی شاباش:D
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  20. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,371
    موڈ:
    Cheerful
    عرصۂ دراز کے بعد شرف ملاحظہ ہوا تاہم تصاویر و روئداد سفر لائق ستائش ہیں ۔
    بجانب مابدولت ہدیۂ شاباش عمران ۔:):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر