یہ کس قسم کی دال ہوتی ہےارہر کی دال
قتلیاں مطلب؟آلو کی قتلیاں
یہ بھی ایک دال ہے۔یہ کس قسم کی دال ہوتی ہے
باریک کٹے ہوئے پیس۔قتلیاں مطلب؟
تصویر پلیزیہ بھی ایک دال ہے۔
مزیدار ہوتی ہے۔
باریک کٹے ہوئے پیس۔
یہ زیرے اور کٹی ہوئی مرچ کے ساتھ ڈیپ فرائی ہوتے ہیں۔
آج تو نہیں کھینچ سکا۔ دوبارہ بنے گی تو کھینچ لوں گا۔تصویر پلیز
تصویر پلیز
یہ مختلف ہے۔
کچھ علاقوں میں اسے تور کی دال کہتے ہیں۔ اس کی رنگت پیلی ہوتی ہے اور حجم میں مٹر اور چنے کی دالوں سے چھوٹی اور مسور کی دال سے بڑی ہوتی ہے۔یہ کس قسم کی دال ہوتی ہےارہر کی دال
واقعی؟یہ زیرے اور کٹی ہوئی مرچ کے ساتھ ڈیپ فرائی ہوتے ہیں۔
زیادہ پریشان نہیں ہونا، یہ میرا مغالطہ بھی ہو سکتا ہے۔واقعی؟
تصویر کا انتظار رہے گا۔
زیادہ پریشان نہیں ہونا، یہ میرا مغالطہ بھی ہو سکتا ہے۔
اب کچھ کچھ یاد پڑ رہا ہے کہ کڑاہی میں بناتے ہیں، آئل زیادہ تو ہوتا ہے مگر ڈیپ فرائی کہنا کچھ زیادہ ہو گیا ہے۔
آپ کے ہاں کیلے کو موز کہتے ہیں؟ یہاں عربی میں بھی موز ہی کہتے ہیں۔موز(کیلا)
گوگل پر land of toor dal لکھنے سے دوسرے رِزلٹ میں ہمارے شہر کا نام آ رہا ہےکچھ علاقوں میں اسے تور کی دال کہتے ہیں۔ اس کی رنگت پیلی ہوتی ہے اور حجم میں مٹر اور چنے کی دالوں سے چھوٹی اور مسور کی دال سے بڑی ہوتی ہے۔
ابھی معلومات حاصل کی ہیں۔بھیا عام استعمال سے کچھ زیادہ مقدار میں آئل استعمال ہوتا ہے آلو کی زیرے والی قتلیوں میں ، ڈیپ فرائی کہنا مناسب ہے ۔