سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

ہادیہ

محفلین
آج کی افطاری:
فروٹ چاٹ
دہی پھلکیاں
پکوڑے
سموسے
چکن رول
چھوٹے کلب سینڈوچ
دال چاول
دہی رائتہ
ٹینگ
روح افزا
کھجور
کھجور، پکوڑے، دہی پھلکیاں، میکرونی، فروٹ چاٹ، شربت

کھانے میں آلو گوشت
الحمد للہ
بھائیو خیر تو ہے ۔۔ رمضان میں مقابلہ لگایا ہے کیا۔۔:sneaky:
اتنی لمبی لمبی لسٹیں بتانے کے بعد بھی "کھانے" کا الگ سے لکھتے ہیں۔۔باقی چیزیں بھی تو "کھاتے" ہی ہیں وہ کونسا صرف محفل میں لکھنے کے لیے خریدی جاتی۔۔:D:ROFLMAO::LOL:
 
افطاری نماز سے پہلے۔
کھانا نماز کے بعد۔
ابھی یہاں پر کھانے کے ساتھ چائے اور سونے سے پہلے کجھور شیک کا تذکرہ رہ گیا ہے۔
 
Top