سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

شمشاد

لائبریرین
خرم نہ ہی دیکھو تو اچھا ہے۔ اس سے اچھی اچھی تو میرے شادی دفتر میں موجود ہیں۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
لگتا ہے آپکو شمشاد بھائی نے چائے پانی دے دیا ہے :grin:
نہیں تو وہ تو انکے جوڑ کی لڑکی ہے اور آپ کہتے ہیں کہ نظر نہیں آئی :cool:

اچھا تو وہ شمشاد بھائی کے لیے ہے میں تو اپنے چکر میں گیا تھا پھر تو نظر آئی تھی اور شمشاد بھائی کے لیے فٹ رہے گی:grin:
 

میم نون

محفلین
آپ لوگ جھگڑا نہیں کرو، اسکی ایک اور بہت بھی ہے، بس اس سے تھوڑی ہی بڑی ہے لیکن دیکھنے میں بالکل ویسی ہی بلکہ چھوٹی لگتی ہے میں اسکی فوٹو بھی لگاتا ہوں، پھر تو کسی کو کسی کے لئیے دستبردار نہیں ہونا پڑے گا ناں :grin:
 
Top