سب سے خوبصورت

تعبیر

محفلین
The most beautiful house in the world
Situated in Barcelona, Spain /دنیا کا سب سے خوبصورت گھر
بارسلونہ/اسپین


untitled1-2.jpg

<><><><><><><><><><><><><><><><>
The most beautiful city in the world
/Vancouver, Canada
دنیا کا سب سے خوبصورت شہر جو کہ کینڈا میں ہے

untitled2-2.jpg


<><><><><><><><><><><><><><><><>

The most beautiful boy in the world
For 2007 held in Australia and he is from Pakistan and he is 1yr & 9months old.
دنیا کا سب سے خوبصورت بچہ جس کا تعلق پاکستان سے ہے اور یہ مقابلہ آسٹریلیا میں ہوا تھا 2007 میں

untitled3-1.jpg
 

تعبیر

محفلین



The most beautiful girl in the world
Held in France and her name is Fatima from Morrocco

untitled4-1.jpg



<><><><><><><><><><><><><><><><>

The most beautiful eyes in the world
from Afghanistan


untitled5-1.jpg



<><><><><><><><><><><><><><><><>

The most beautiful waterfall in the world

Niagra Falls in U.S. & Canada



untitled6-1.jpg


<><><><><><><><><><><><><><><><>​
 

تعبیر

محفلین


The most beautiful bridge in the world

JAPAN

untitled7.jpg



<><><><><><><><><><><><><><><><>



The most beautiful horse in the world

Arabian

untitled8.jpg

<><><><><><><><><><><><><><><><>

The most beautiful plant in the world

It is shaped like a water bubble

untitled9.jpg


 

زین

لائبریرین
شکریہ۔
بہت خوبصورت شیئر نگ ہے ۔
مجھے تو سب سے زیادہ بچے ہی پسند آئے ۔

خوبصورت آنکھوں والی بچی نے جو زیورپہنے ہیں وہ میں نے حقیقت میں دیکھے ہیں بہت پہلے کوئٹہ میں یہاں افغان خواتین اور بچیاں بھی پہنتی تھیں۔
 

ابن عادل

محفلین
بہت خوبصرت ۔
مجھے یاد آیا نیشنل جیوگرافک پر ایک خاتون کی آنکھوں کے متعلق ایک ڈاکومینٹری آئی تھی ۔ وہ خاتون بھی افغانستان کی تھی ۔بڑی دلچسپ ڈاکومینٹری تھی ۔۔۔۔ (شاید کسی کے علم میں‌ہو
مجھے یہ آنکھیں‌اسی سے ملتی ہوئی لگتی ہیں‌۔
 

طالوت

محفلین
جی عادل درست کہا ۔۔ اور میں سمجھتا ہوں کہ وہ دنیا کی خوبصورت ترین آنکھیں ہیں ۔۔ کہ آپ کو اس میں قوس و قزاح دکھائی دیتی ہے ۔۔ وہ تصویر یہاں محفل میں شئیر ہو چکی ہے مگر غائب ہو گئی تھی ۔۔
وسلام
 

ملائکہ

محفلین
ان خوبصورت آنکھوں کو دیکھ کر لگتا ہے کہ انکو خوبصورت بنانے میں کمپیوٹر کا بھی کچھ ہاتھ ہے;-);-)
 

ابوشامل

محفلین
یہ ہیں خوبصورت آنکھیں‌ شربت گلا کی اور یہ Steve Mccurry اسٹیوہ میکاری نے تصویر کھینچی تھی
اس لینک پر اس تصویر کے علاوہ اور بھی کچھ مشہور تصاویریں ہیں
afghan-girl.jpg
ہاں اسٹیو میک کری اور نیشنل جیوگرافک والوں نے تو اس کی خوبصورت آنکھوں پر خوب پیسہ بنایا، دنیا شربت گلہ کی آنکھوں کی دیوانی رہی لیکن وہ خود کن مشکلات سے دوچار رہی؟ بھوک، ننگ اور مصائب کا کیسے سامنا کیا؟ مہاجر کمیپوں میں کس طرح زندگی بسر کی؟ وطن کس طرح واپس پہنچی اور پھر جہد مسلسل کی طرح زندگی کیسے کاٹی؟ یہ کسی کو معلوم نہ تھا۔
حالانکہ یہ نیشنل جیوگرافک سوسائٹی کی تاریخ کی مشہور ترین تصاویر میں سے ایک تھی لیکن کسی کو معلوم نہ تھا کہ شربت گلہ آخر ہے کہاں؟ اس کو دوبارہ ڈھونڈنے کے لیے بھی اسٹیو میک کری کو کتنے پاپڑ بیلنے پڑے۔

افغانستان میں روسی جارحیت کے بعد جس طرح انسانیت کی دھجیاں بکھیری گئیں اور بڑے پیمانے پر قتل عام ہوا وہ کسی کی نظروں سے نہ گزرا لیکن اس کی آنکھیں سب کو بھائیں ۔۔۔۔
واہ دنیا کے رنگ نرالے !!!
 

طالوت

محفلین
واہ میرے مالک ، بے شک تو سب سے بڑا اور بلند خالق ہے ۔۔
پہلی تصویر میں آنکھوں میں خوف و حیرت اور دوسری میں مایوسی چھائی ہے ۔۔
وسلام
 

مغزل

محفلین
بہت خوبصرت ۔
مجھے یاد آیا نیشنل جیوگرافک پر ایک خاتون کی آنکھوں کے متعلق ایک ڈاکومینٹری آئی تھی ۔ وہ خاتون بھی افغانستان کی تھی ۔بڑی دلچسپ ڈاکومینٹری تھی ۔۔۔۔ (شاید کسی کے علم میں‌ہو
مجھے یہ آنکھیں‌اسی سے ملتی ہوئی لگتی ہیں‌۔


لیجئے جناب تصویر حاضر ہے
green-eye-afghan-girl-national-geographic.jpg


اسی تصویر کو ہم نے پنسل ورک سے تختہ مشق بنایا تھا کبھی کیمرے ساتھ دیا تو کل یا پرسوں انشا اللہ پیش کروں گا
 
Top