سب سے خوبصورت

شمشاد

لائبریرین
بی بی آپ گُم کہاں ہو جاتی ہیں؟ آپ کو ذرا خیال نہیں آتا کہ یہاں کئی لوگ آپ کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں۔
 

تعبیر

محفلین
اللہ بھائی میں کیا کروں کہ

اور بھی کام ہیں زمانے میں
انٹرنیٹ کے سوا

اس کا مطلب ہے کہ مجھے سب سے زیادہ غیر حاضر ممبر کا خاص انعام ملے گا نا :nailbiting:
 
Top