مبارکباد سالگرہ کا دن آیا ہے!!!

ماہی احمد

لائبریرین
ہیلو ہیلو
microphone-smiley-emoticon.gif

سب لوگ ادھر متوجہ ہوں
winken.gif

ارے خدا کا واسطہ ہے کھانے پینے کو دو منٹ چھوڑ دیں
8cfa987cc68f81c9b63dde1690c102d4.gif

ادھر آئیے سب
جی جی بالکل آپ ٹھیک سمجھے
ماہی دوباری ایک رکن کی سالگرہ لڑی کے ساتھ حاضر ہے
big-grin-smiley-emoticon.gif

محفل کی سالگرہ کے دنوں میں ہی
آگئی ہے ایک پیاری سی محفل میمبر کی سالگرہ
775195157.gif

انہی کی سالگرہ کو منانے کے لئیے ہم سب یہاں اکٹھے ہوئے ہیں
اور چونکہ ابھی تو سحری میں وقت ہے
سو ایسا ہے کہ کیک بھی کاٹ لیتے ہیں کھا بھی لیتے ہیں
original

اوہو میں تو نام بتانا بھول ہی گئی
آپ سب بھی کہتے ہوں گے
ماہی کا دھیان بس کانے پینے کی طرف ہی رہتا ہے
اب بھی دیکھو کیک کی باتیں لے کر بیٹھ گئی
ارے کیا ہے نا کہ وہ رکن اتنی سوئیٹ ہیں میں سوچ رہی تھی ان کا برتھڈے کیک کتنا سوئیٹ اور ٹیسٹی ہو گا
smilie-with-cake.gif

خیر
تو وہ ہیں کون؟؟؟

شاعری کریں تو وہ عمدہ
نثر کی طرف آئیں تو وہ بے مثال
دل ایسا حساس
خیال ایسے پیارے
mini-graphics-rainbow-428260.gif


ہیں کون؟؟؟
سوچیں سوچیں
pondering-and-thinking-smiley-emoticon.gif

بوجھ لیا؟​

تو آئیے پھر محفل کی جان
محفل کی شان

ناعمہ عزیز

کو
سالگرہ کی ڈھیروں مبارک باد دیں
Bday_gif!.gif

flowers-smiley-emoticon.gif

hb.jpg

ناعمہ ہم سب کی ڈھیروں دعائیں آپ کے نام
b3fe188638293589617c9737033ffaad.gif

اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنی رحمت کی چادر میں ڈھانپے رکھے
اور زندگی کے ہر موڑ پر آپ کا حامی و ناصر ہو
amazing-butterfly-smiley-emoticon-animation.gif
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
ارے ماشاء اللہ !! ۔۔۔۔ ہماری گُڑیا نے ایک اور سال کی گرہ باندھ لی :) :) سالگرہ مبارک پیارا بچہ :) :)
اللہ ہماری معصوم دل ، خوش طبع ،، بھولی سی پیاری سی بہنا کے بخت نیک کرے ، اللہ پیاے بچے کو بری نظر سے محفوظ رکھے آمین !! :) :)
 

اوشو

لائبریرین
ناعمہ عزیز کو سالگرہ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
اللہ تعالٰی آپ کے علم میں ، عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے اور آپ کادامن دنیا و آخرت کی
نعمتوں سے مالا مال فرمائے-
happy_birthday_glitter.gif

Happy-BirthDay-SMS_zps366b570e.gif


خوش رہیں
بہت جئیں​
 

کاشفی

محفلین
ماشاء اللہ۔
سالگرہ مبارک ہو بہت بہت۔جیتی رہیں خوش رہیں۔۔ہنستی مسکراتی رہیں ہمیشہ۔۔
 
ناعمہ بٹیا سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد قبول کیجیے۔ اللہ کرے آپ ہزار برس جئیں اور ہر برس کے پچاس ہزار دن ہوں، ہر دن پہلے سے زیادہ خوشی لیے ہوئے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہیلو ہیلو
microphone-smiley-emoticon.gif

سب لوگ ادھر متوجہ ہوں
winken.gif

ارے خدا کا واسطہ ہے کھانے پینے کو دو منٹ چھوڑ دیں
8cfa987cc68f81c9b63dde1690c102d4.gif

ادھر آئیے سب
جی جی بالکل آپ ٹھیک سمجھے
ماہی دوباری ایک رکن کی سالگرہ لڑی کے ساتھ حاضر ہے
big-grin-smiley-emoticon.gif

محفل کی سالگرہ کے دنوں میں ہی
آگئی ہے ایک پیاری سی محفل میمبر کی سالگرہ
775195157.gif

انہی کی سالگرہ کو منانے کے لئیے ہم سب یہاں اکٹھے ہوئے ہیں
اور چونکہ ابھی تو سحری میں وقت ہے
سو ایسا ہے کہ کیک بھی کاٹ لیتے ہیں کھا بھی لیتے ہیں
original

اوہو میں تو نام بتانا بھول ہی گئی
آپ سب بھی کہتے ہوں گے
ماہی کا دھیان بس کانے پینے کی طرف ہی رہتا ہے
اب بھی دیکھو کیک کی باتیں لے کر بیٹھ گئی
ارے کیا ہے نا کہ وہ رکن اتنی سوئیٹ ہیں میں سوچ رہی تھی ان کا برتھڈے کیک کتنا سوئیٹ اور ٹیسٹی ہو گا
smilie-with-cake.gif

خیر
تو وہ ہیں کون؟؟؟

شاعری کریں تو وہ عمدہ
نثر کی طرف آئیں تو وہ بے مثال
دل ایسا حساس
خیال ایسے پیارے
mini-graphics-rainbow-428260.gif


ہیں کون؟؟؟
سوچیں سوچیں
pondering-and-thinking-smiley-emoticon.gif

بوجھ لیا؟​

تو آئیے پھر محفل کی جان
محفل کی شان

ناعمہ عزیز

کو
سالگرہ کی ڈھیروں مبارک باد دیں
Bday_gif!.gif

flowers-smiley-emoticon.gif

hb.jpg

ناعمہ ہم سب کی ڈھیروں دعائیں آپ کے نام
b3fe188638293589617c9737033ffaad.gif

اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنی رحمت کی چادر میں ڈھانپے رکھے
اور زندگی کے ہر موڑ پر آپ کا حامی و ناصر ہو
amazing-butterfly-smiley-emoticon-animation.gif

تھینکس اے لاٹ ماہی :)
ساری دعاؤں اور تعریفوں کے لیے ۔ بھئی آج کے دن تو حق بنتا ہے دعائیں لینے اور تعریفیں کروانے کا ہی ہی ہی
اس لئے جس جس نے مجھے دعائیں دینی ہیں دے لے میں بالکل بُرا نہیں مانوں گی :p
ابھی چھوٹی بہنوں کی جاب سے ایک خوبصورت سا ہینڈ میڈ کارڈ بھی موصول ہوا جو کہ یقنناَ عائشہ عزیز نے ہی بنایا ہوگا ۔ ساتھ میری فیورٹ چاکلیٹ بھی ۔ اس پر بھی ڈھیر ساری دعائیں ہی لکھی ہیں :) عائشہ تمھارے پاس اگر کارڈ کی تصویر ہے تو ضرور لگاؤ یہاں !
 

محمد فہیم

محفلین
ناعمہ عزیز کو میری جانب سے ایک اور سالگرہ مبارک ہو
اللہ پاک آپ کو ایسی ہزاروں سالگریں دیکھنا نصیب فرمائے ۔۔آمین
 
Top