مبارکباد سالگرہ کا دن آیا ہے!!!

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ارے ماشاء اللہ !! ۔۔۔۔ ہماری گُڑیا نے ایک اور سال کی گرہ باندھ لی :) :) سالگرہ مبارک پیارا بچہ :) :)
اللہ ہماری معصوم دل ، خوش طبع ،، بھولی سی پیاری سی بہنا کے بخت نیک کرے ، اللہ پیاے بچے کو بری نظر سے محفوظ رکھے آمین !! :) :)

اتنی پیاری دعاؤں کے لئے کوئی شکریہ نہیں بھیا کیونکہ میں چاہتی ہوں آپ یونہی دعائیں کرتے رہیں ۔ بندے کے پاس اور کچھ ہو نا ہو دعاؤں کا حصار ضرور ہونا چاہیے :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ناعمہ عزیز کو سالگرہ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
اللہ تعالٰی آپ کے علم میں ، عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے اور آپ کادامن دنیا و آخرت کی
نعمتوں سے مالا مال فرمائے-
happy_birthday_glitter.gif

Happy-BirthDay-SMS_zps366b570e.gif


خوش رہیں
بہت جئیں​
بہت شکریہ بھیا اتنے پیارے کارڈ اور دعاؤں کے لئے :)
 

ماہی احمد

لائبریرین
تھینکس اے لاٹ ماہی :)
ساری دعاؤں اور تعریفوں کے لیے ۔ بھئی آج کے دن تو حق بنتا ہے دعائیں لینے اور تعریفیں کروانے کا ہی ہی ہی
اس لئے جس جس نے مجھے دعائیں دینی ہیں دے لے میں بالکل بُرا نہیں مانوں گی :p
ابھی چھوٹی بہنوں کی جاب سے ایک خوبصورت سا ہینڈ میڈ کارڈ بھی موصول ہوا جو کہ یقنناَ عائشہ عزیز نے ہی بنایا ہوگا ۔ ساتھ میری فیورٹ چاکلیٹ بھی ۔ اس پر بھی ڈھیر ساری دعائیں ہی لکھی ہیں :) عائشہ تمھارے پاس اگر کارڈ کی تصویر ہے تو ضرور لگاؤ یہاں !
ضرور ضرور، ہمیں کارڈ دکھاو عائشہ عزیز :)
 
Top