مبارکباد سالگرہ محب علوی

شمشاد

لائبریرین
آج 28 اپریل کو اس محفل کے ایک پرانے رکن محب علوی کی سالگرہ ہے۔

محب علوی کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔

یہ دھاگہ اس لیے کھولا گیا ہے کہ اسطرح شاید وہ محفل میں واپس آ جائیں۔ ویسے بھی صبح کا بھولا شام کو واپس آ جائے تو اسے بھولا نہیں کہتے۔
 

فہیم

لائبریرین
جب میں نے محب علوی صاحب کو دیکھا تھا تو ان کی شخصیت کے مطابق ان کا جو نام دماغ میں آیا وہ تھا۔
بھولا:grin:

خیر

میری جانب سے بھی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
:party:
 

تیشہ

محفلین
b-day_teddy_flws.gif
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء میرا تو خیال ہے کہ 28 کو ہی ہوتی ہے۔

لگتا ہے موصوف کو ابھی خبر نہیں ہوئی۔
 

آصف طاہر

محفلین
میں اس فورم میں بالکل نیا ہوں۔ امید ہے کہ آپ سب لوگ مجھ کو خوش آمدید کہیں گے۔

میں علوی صاحب کوسالگرہ کی مبارک باد دیتا ہوں۔
سالگرہ مبارک

happy-birthday.jpg
 
بہت شکریہ شمشاد اور میں محفل پر آتا رہتا ہوں ، پڑھتا ہوں اور کبھی کبھی شکریہ بھی کر جاتا ہوں چند پوسٹس کا التبہ تبصرہ اب شاذ و نادر کرتا ہوں مگر بھولا نہیں ہوں۔ :)

سالگرہ کا دن آپ کو صحیح یاد ہے
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ شمشاد اور میں محفل پر آتا رہتا ہوں ، پڑھتا ہوں اور کبھی کبھی شکریہ بھی کر جاتا ہوں چند پوسٹس کا التبہ تبصرہ اب شاذ و نادر کرتا ہوں مگر بھولا نہیں ہوں۔ :)

سالگرہ کا دن آپ کو صحیح یاد ہے

شکر ہے کہ محفل میں اسی بہانے آئے تو۔
 
Top