مبارکباد سالگرہ مبارک

جیہ

لائبریرین
جو مرضی کہ سکتی ہو مگر حد ادب کی دیواریں اتنی اونچی نہ ہوں کہ بے تکلفی نظروں سے اوجھل ہو جائے :)
ٹھیک ہے شروع مین سید بھائی لکھا تھا کہیں یہ ٹھیک رہے گا۔ ویسے بھی پروفائل تصویر سے تو لگتا ہے کہ آپ مجھ سے زیادہ سے زیادہ 10 سال ہی بڑے ہیں :)
 

جیہ

لائبریرین
ناء۔ اب آپ تو ہمارے سید بھائی ہی ہیں۔ وہ تو بابا کی زبردستی 19 سال کی عمر میں شادی کی گئی تھی۔ :)
 

عمراعظم

محفلین
سالگرہ مبارک جیہ آپی :)


photo.jpg


922749_530285727026377_1818154514_n.jpg



Happy-Birthday-Wallpaper-28.jpg

واہ ! عائشہ عزیز بیٹی نے تو کمال ہی کر دیا۔ہمیشہ خوش رہیں۔آمین
 
Top