جیہ
لائبریرین
شکریہ ناعمہ۔ کیک شیک کے چکر مین نا پڑیں۔ میں سالگرہ مناتی ہی نہیں۔ اور جیب نہیں دل ہلکا کریں دعائیں دے کرسالگرہ بہت مبارکو ہو جیہ آپی ٌاللہ سائیں آپ کی تمام نیک خواہشات کو پورا کریں اور آپ ہمیشہ مسکراتی رہیں ۔ آمین ۔
اب ذرا کچھ کیک کا انتظام کرئیے تاکہ میں بھی اپنے جیب ہلکی کرنے کا حوصلہ پیدا کر سکوں![]()