مبارکباد سالگرہ مبارک


birthday-glitter-3.gif

geburtstagsgrusskarten-0004.jpg

4fc91c28e4b0c6963ad37bc8-scotth-1338710830142-animated_birthday_cake.gif

Birthday-Presents-Picture.jpg

 

نایاب

لائبریرین
محترم جیہ بہنا ۔ سالگرہ پر دلی دعاؤں بھری مبارکباد
اللہ کرے آنے والے سال اللہ کی رحمتوں برکتوں سے بھرپور رہتے زندگی کی راہوں کو آسان بنائیں آمین
 

جیہ

لائبریرین
محترم جیہ بہنا ۔ سالگرہ پر دلی دعاؤں بھری مبارکباد
اللہ کرے آنے والے سال اللہ کی رحمتوں برکتوں سے بھرپور رہتے زندگی کی راہوں کو آسان بنائیں آمین
شکریہ نایاب بھیا


نایاب بھیا۔ آپ یہ نام بدل کیوں نہیں دیتے۔ جب بھی آپ کا مراسلہ دیکھتی ہوں مجھے بچپن کی ایک پیاری سہیلی یاد آ جاتی ہے جس کا نام نایاب تھا:)
 

جیہ

لائبریرین
یہ تو خیر آپ نے سخن گسترانہ بات لکھی :) مگر یہ بتائیں کہ آپ کو پھر کیا کہہ کے پکاریں ؟
 

نایاب

لائبریرین
شکریہ نایاب بھیا
نایاب بھیا۔ آپ یہ نام بدل کیوں نہیں دیتے۔ جب بھی آپ کا مراسلہ دیکھتی ہوں مجھے بچپن کی ایک پیاری سہیلی یاد آ جاتی ہے جس کا نام نایاب تھا:)
محترم بہنا یہ نام ہی تو میری شناخت ہے ۔ جو میری دادی جان مرحومہ نے مجھے عطا کی ۔ یہ بدلنا تو ناممکن ہے ۔
اللہ آپ کی سہیلی کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین
بلا شک یہ میرے اللہ کا فضل کہ مجھے یہ شرف حاصل ہے کہ میری بہنیں میری بیٹیاں مجھے اپنی " سہیلی " جیسے مان سے نوازتی ہیں ۔
اور میری دعا تو بس یہی کہ ۔
اللہ تعالی سدا میری سب بہنوں بیٹیوں کی زندگی کی راہوں میں اپنی رحمتوں برکتوں بھری بہاروں کا سایہ رکھے آمین
 
Top