سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

اچھااااااا:rollingonthefloor:
خطاوارسمجھےگی دنیاتجھے اب اتنی زیادہ صفائی نہ دے
:laugh:
میں نے کوئی صفائی نہیں دی۔
سچ بات ہے میں اپنے اسٹوڈنٹس میں بھی طالبات کو زیادہ دھیان سے پڑھاتا ہوں۔
طلبہ تو پڑھے پڑھائے ہوتے ہیں۔ انہیں کیا پڑھانا۔۔۔۔:laugh:
 
میں نے کوئی صفائی نہیں دی۔
سچ بات ہے میں اپنے اسٹوڈنٹس میں بھی طالبات کو زیادہ دھیان سے پڑھاتا ہوں۔
طلبہ تو پڑھے پڑھائے ہوتے ہیں۔ انہیں کیا پڑھانا۔۔۔ ۔:laugh:

سر جی
بات تو آپ کی سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
کیونکہ میں بھی متواتر 3 سال اس خوبصورت پیشے سے منسلک رہا اور اب دوبارہ اسی طرف پر تول رہا ہوں
 

ساجد

محفلین
کچھ دن پہلے میں نے کچھ اڑتی اڑتی خبر سنی تھی کہ پاکستان ، بھارت کے علاوہ چین میں بھی اردو پڑھی اور پڑھائی جاتی ہے۔ اس کی تصدیق ریڈیو چائنہ کی نشریات سن کر کی جا چکی ہے۔ جس کے پروگرام چائنیز خود پیش کرتے ہیں۔ اور انکے مخصوص لہجے اس بات کے غماز ہوتے ہیں کہ وہ اہل زبان نہیں تاہم ان کی لفاظی سے پتا چلتا ہے کہ وہ اردو پر غیر معمولی دسترس رکھتے ہیں ۔
اب میرے دل میں ان ممالک کے بارے میں جاننے کا تجسس جنم لے رہا ہے جہاں پر اردو پڑھی ، پڑھائی یا بولی جاتی ہے۔ محفلیں اگر اس بارے میں جانتے ہوں تو ضرور بتائیں۔ اور اگر ممکن ہو تو وہ ذرائع اور لنک وغیرہ بھی بتائیں جن سے ان ممالک میں بولی جانے والی اردو کے نمونے مل سکیں۔
اپنے ہی گراتے ہیں ”تلفظ“ پہ بجلیاں :D
 
Top