تعارف ساران خالق

ساران خالق

محفلین
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ساران خالق آپ تمام بھائیو ں اور بہنوں کی خدمت میں حاضرہے
اس امید کے ساتھ کہ آپ تمام کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرےگا. انشاء اللہ
15 دسمبر2000 میری تاریخ پیدائش ہے جو کہ قلعاں منشاءاباد کی ہے. ابتدائی تعلیم و تربیت قلعاں منشاءاباد میں ہوئی.
اب محی الدین اسلامک یونیورسٹی نیریاں شریف میں لاء(ایل ایل بی) کا طالب علم ہوں.
اردو ادب سے لگاؤ اور شعر و شاعری سے دلچسپی کی بنا پر آج آپ تمام کے درمیان اپنا تعارف کروا رہا ہوں
امید ہے کہ آپ سب کو مجھ سے کوئی شکایت نہیں ہوگی . انشاء اللہ
 
محمدظہیر

محفلین
وعلیکم السلام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے.
آپ کے نام کے معنیٰ کیا ہیں جناب

Top