سادہ سا سوال ہے !

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 18, 2018

  1. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین محفلین

    مراسلے:
    2,036
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ہیئر آئل تو ہے پر ہم نہیں بتاتے ورنہ اگلی مرتبہ آپ ان کی مونچھیں اگانے کے لیے بھی کہیں گے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  2. ام اویس

    ام اویس محفلین

    مراسلے:
    1,391
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اور ان کے تو ناک بھی نہیں ہیں پھر فرمائش ہوگی کوئی کھاد بتائیں جس کے ڈالنے سے اموجیز کے ناک اُگ آئیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,761
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    سینے پر جھنڈا آویزاں کر کے سونے سے خواب میں ملی نغمے آئیں گے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  4. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    3,543
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Amused
    میں حیران ہوں آپ سوئے گے کیسے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  5. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین محفلین

    مراسلے:
    2,036
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ویسے میں نے بیٹے کو جھنڈے والی عینک لے دی ہے تاکہ نیا پاکستان دیکھ سکے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  6. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین محفلین

    مراسلے:
    2,036
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    قومی ترانہ بند کر کے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  7. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    3,543
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Amused
    بیوی کو سر چڑھانے کے لیے کتنی لمبی سیڑھی چاہیے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  8. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    3,663
    موڈ:
    Cool
    اس کیلئے عورت کو سیڑھی کی کیا ضرورت ہے۔ وہ مرد کا سرجھکواتی ہے نہیں تو کٹواتی ہے۔
     
    آخری تدوین: ‏اگست 16, 2018
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    7,549
    جھنڈا:
    Pakistan
    چلو جی قصہ ختم ہوا!!!
     
    آخری تدوین: ‏اگست 16, 2018
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    4,729
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    جتنا آپ کا قد ہے۔۔ اتنی ہی۔۔:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 1
  11. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    3,663
    موڈ:
    Cool
    آپ کی عالی ظرفی کا شکریہ جناب۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  12. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین محفلین

    مراسلے:
    2,036
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مرد کی زبان جتنی لمبی۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    34,705
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Cheeky
    اتنی جتنی لنک والی تصویر میں ہے؟

    تنزانیہ سفاری
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین محفلین

    مراسلے:
    2,036
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مرد کے آگے بریکٹ میں (انسان) لگانا بھول گیا :)
     
    آخری تدوین: ‏اگست 16, 2018
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین محفلین

    مراسلے:
    2,036
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سادہ سا سوال۔ جس طرح سادا بندہ ہوتا ہے اس طرح گرو 300 والا بندہ بھی ہوتا ہے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین محفلین

    مراسلے:
    2,036
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    فلسفے کی رو سے سادا سا سوال۔۔۔سادگی کی حد کیا ہے ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,761
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کہ بندہ بہت ہی سادہ ہو۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  18. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    34,705
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Cheeky
    صاف ظاہر ہے:

    ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
    مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    12,758
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
    ‏اگر قربانی کے لئے جانور نا ملے تو کیا جانو کی قربانی کرلیں ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    34,705
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Cheeky
    نہیں اولاد کی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر