سادہ سا سوال ہے !

م حمزہ

محفلین
یاز بھائی! ڈی پی کہاں کی لگا رکھی ہے؟ خوبصورت ہے۔ ویسے جب برف گر رہی ہوتی ہے اس وقت کی ٹھنڈ مجھے بالکل پسند نہیں۔ الیکن برف گرنے کے بعد جب سورج کی شعاعیں سفید برف پر اپنا پرتو بکھیرتی ہیں تو کافی لطف آتا ہے۔

بائی دا وے یہ سادہ سا سوال نہیں، عام سا سوال ہے۔
 

مہر نگار

محفلین
چراغ کو ذرا ادھر اُدھر کریں ۔ پہلی جگہ بھی روشنی ہوگی۔ نا حق موبائل فون کی بیٹری ڈاوَن نہ کریں۔
سادہ سا سوال ہے کہ ۔۔ جو ذرا ادھر ادھر کرنا ہے وہ چراغ ہے۔۔؟؟

ویسے پہلی جگہ ہی روشنی ہوگی چراغ تلے تو ہنوز اندھیرا ہی رہےگا۔
 

محمّد

محفلین
اگر سرسوں کا تیل سرسوں کے بیچ سے اور مکئ کا تیل مکئ کے دانوں سے بنایا جاتا ہے تو بےبی آئل کس چیز سے بناتے ہے؟
 
Top