سادہ سا سوال ہے !

یاز

محفلین
دودھ سے بنائی ہوئی لسی کو "کچی لسی" کہا جاتا ہے تو دہی سے بنائی ہوئی لسی کو "پکی لسی" کیوں نہیں کہتے؟
اسی سے "لسی پنوں" کا قصہ بھی یاد آتا ہے۔
ارے وہ والا نہیں بھئی۔ یہ الگ قصہ ہے، جس میں پنوں نے لسی پی لی تھی اور۔۔۔۔ الخ۔
 
عظیم

محفلین
اسی سے "لسی پنوں" کا قصہ بھی یاد آتا ہے۔
ارے وہ والا نہیں بھئی۔ یہ الگ قصہ ہے، جس میں پنوں نے لسی پی لی تھی اور۔۔۔۔ الخ۔
لسی سے ہی ایک اور بات یاد آئی!

یہ کھٹے میٹھے ڈکار کیا صرف میٹھی چیزیں کھانے سے آنا بند ہو سکتے ہیں؟
 
Top