سادہ سا سوال ہے !

عظیم

محفلین
مان نہ مان میں تیرا مہمان۔ کیا یہ مہمان کہتا ہے کہ میزبان دل میں کہتا ہے؟
جب میزبان کو خدا کا خوف ہو اور نیک کام کرنے کی خواہش ہو تب مہمان کہتا ہے۔ اور اگر میزبان خود بیچارہ تنگی کے دن کاٹ رہا ہو تب میزبان کو ہی کہنا پڑتا ہے۔
 
عظیم

محفلین
صرف ایکسل استعمال کریں ۔
ورنہ کوٹ کوٹ کر دن میں تارے دکھائیں خود ہی راہ راست پر آجائے گا (چائے کےداغ لگانے والا )
"کوٹ کوٹ کر" پڑھا تو لگا کہ شاید کپڑوں کے بارے میں کہا ہے، لیکن آپ نے تو چائے کے داغ لگانے والے کے لیے یہ مشورہ دے دیا۔ اگر وہ بندہ بیچارہ آپ ہی ہو تو؟
 
ام اویس

محفلین
"کوٹ کوٹ کر" پڑھا تو لگا کہ شاید کپڑوں کے بارے میں کہا ہے، لیکن آپ نے تو چائے کے داغ لگانے والے کے لیے یہ مشورہ دے دیا۔ اگر وہ بندہ بیچارہ آپ ہی ہو تو؟
میں نے تو آپ کے اچھے والے تاروں کی بات کی ۔ آپ کپڑوں کو کوٹ کر دیکھ لیں
 
Top