تعارف سادہ سا تعارف

شمشاد نے کہا:
محب بھائی کیا خوب لکھا ہے، بس آخری فقرے کے جواب میں کہوں گا کہ جن کو زمین پر چلتے پھرتے چاند نظر نہیں آتے ان کو آسمان کا چاند کیا نظر آئے گا۔

آداب عرض ہے شمشاد بھائی بس آپ کا ساتھ رہے تو کیا شے ہے جو ممکن نہیں۔ مجھے تو لگتا ہے اب ہماری گاڑی چھننے لگی ہے۔ واقعی آجکل تو زمینی چاند ہی مان نہیں آسمان کے چاند کی ضرورت ہی نہیں پڑتی۔ چاند سے ایک لطیفہ یاد آگیا۔

“فراز بیٹا نیچے آجاؤ بہت رات ہو گئی ہے“ ، ماں نے چھت پر کھڑے بیٹے کو پکارا۔
“امی میں چاند دیکھ رہا ہوں“۔ فراز نے کہا
“بیٹا چاند سے کہو کہ وہ بھی سو جائے اور تمہیں بھی سونے دے“ ، ماں نے کہا۔

اب تو ماؤں کو بھی پتا ہے کہ چاند آسمان پر نہیں زمین پر اتر کر ساتھ والی چھتوں پر ہوتے ہیں ۔ :wink:
 
نبیل

تکنیکی معاون
میرے سامنے والی کھڑکی میں ایک چاند سا مکھڑا رہتا ہے
افسوس یہ ہے کہ وہ ہم سے کچھ اکھڑا اکھڑا رہتا ہے
 
ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
محب بھائی کیا خوب لکھا ہے، بس آخری فقرے کے جواب میں کہوں گا کہ جن کو زمین پر چلتے پھرتے چاند نظر نہیں آتے ان کو آسمان کا چاند کیا نظر آئے گا۔

آداب عرض ہے شمشاد بھائی بس آپ کا ساتھ رہے تو کیا شے ہے جو ممکن نہیں۔ مجھے تو لگتا ہے اب ہماری گاڑی چھننے لگی ہے۔ واقعی آجکل تو زمینی چاند ہی مان نہیں آسمان کے چاند کی ضرورت ہی نہیں پڑتی۔ چاند سے ایک لطیفہ یاد آگیا۔

“فراز بیٹا نیچے آجاؤ بہت رات ہو گئی ہے“ ، ماں نے چھت پر کھڑے بیٹے کو پکارا۔
“امی میں چاند دیکھ رہا ہوں“۔ فراز نے کہا
“بیٹا چاند سے کہو کہ وہ بھی سو جائے اور تمہیں بھی سونے دے“ ، ماں نے کہا۔

اب تو ماؤں کو بھی پتا ہے کہ چاند آسمان پر نہیں زمین پر اتر کر ساتھ والی چھتوں پر ہوتے ہیں ۔ :wink:

واو، زبردست۔ lol مجھے لگتا ہے کہ آپ کی ماما کو بھی سب پتہ ہے۔ :wink: :p
 
نہیں انہیں خبر ہوتی تو چاند پر باتیں ہو رہی ہوتی بھلا

وہ تو فوراً سے پہلے طبیعت صاف کردیتی ، وہ ایمان کے پہلے درجہ پر ہیں یعنی آگے بڑھ کر ہاتھ سے روک دینے پر یقین رکھتی ہیں( امی سے اب بھی ڈر لگتا ہے )
 
شمشاد

لائبریرین
لگے رہیں اور اللہ کرے آپ کے چاند کو کبھی گرہن نہ لگے اور آپ کی امی حضور کو بھی خبر نہ ہو۔

بس ماوراء سے بچ کے رہیے گا کہیں آپ کی شیکائت نہ پہنچا دے آپ کی ماما کو۔
 
ماوراء

محفلین
توبہ ہے۔۔مجھے تو سب ایسے کہتے ہیں۔۔جیسے میرا کام ہی سب کی ماماز اور بیویوں کو شکایتیں لگانا ہے۔ :(
مجھے بھلا کیوں شکایت لگاؤں گی۔کوئی چاند سے بات کرے یا سورج سے۔اللہ چھتوں کو بھی اور چاند کو بھی سلامت رکھے۔۔۔lol :wink:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
مجھے پہلے ہی پتہ تھا کہ باجو کبھی بھی صحیح نمبر نہیں لکھیں گی اس لیئے میں نے کیا ہی نہیں۔

:p میں مان ہی نیہں سکتی نیور۔ :p کہ نمبر ادھر سامنے لگا ہو ہو اور آپ نے کر کے چیک نہ کیا ہو :laugh:
نہ جانے ابھی کس کس نے دیکھتے ساتھ اپنے اپنے موبائل پر ڈائل کر کے چیک کیا ھوگا ، ماورہ تو کرچکی اس لئے تو کہ رہی کہ ڈائل نیہں ہوا ، :laugh: رہ گئے آپ ور آپ نے ماورہ سے بھی پہلے کر کے دیکھا ہوگا جناب۔ اب ہزار کہتے رہئے کہ نہں کیا ۔

یہ نچرل ری ایکشن :laugh:
اللہ معاف کرے، آپ نے مجھے اتنا بے وقوف سمجھا ہوا ہے۔میرے پاس تو اتنا ٹائم ہی نہیں تھا۔کہ میں چیک کرتی رہوں۔ :wink: :p
ویسے آپ نے صیحح کسی فون بوتھ کا دیا ہے یا۔۔؟؟ :wink:

ہاں بھئی ، یہ سچ مچ کا فون بوتھھ کا ہی نمبر ہے ۔ ڈائل کر کے دیکھ لو :)
 
اگر کسی نے اٹھا لیا تو۔۔۔ :roll: :wink:
 
F@rzana

محفلین
؛

ہو اس طرف بھی کرم۔ ۔ ۔ ۔

اوکھلی میں سر دیا ہے تو اب موسلوں سے ڈرنا کیوں؟؟؟
 
فرزانہ جواب پڑھ کر جواب دینے کب سیکھنے کا ارادہ ہے۔ میں نے اتنے تفصیلی جواب دیے مگر کوئی جواب ہی نہیں۔
 
F@rzana

محفلین
۔ زمین سے لب بام(جہاں محبوب ہو) تک کتنے ہاتھ کا فاصلہ ہوتا ہے؟

دادی نے بالشت سے ناپ لینا سکھایا تھا، انگریزوں کے ملک میں یہ طریقہ استعمال کیا تو سمجھے لعنت بھیج رہی ہے ورنہ ضرور ناپ کر بتادیتی ۔۔ ۔ ۔ ۔

2۔ اگر کمند لگائی جائے اور وہ محبوب تک پہنچنے سے دو چار ہاتھ پہلے ٹوٹ جائے تو کتنا افسوس ہوگا، شعر کے ساتھ وضاحت کریں۔

ہم اتنی کچی گولیاں کھیلتے ہی نہیں،۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اگر آپ اناڑی ہیں تو پھر کھلاڑی کہاں کے!
(کیا آپ نے یہ سب غور سے پڑھا تھا؟)
 
فرزانہ نے کہا:

جی یہ سب اتنی غور سے پڑھا تھا کہ یہ سب بھی لکھ ڈالا تھا

“کس نے کہا تھا کہ انگریزوں کے ملک میں یہ طریقہ استعمال کیا جائے۔ حاصل جواب یہ کہ معلوم نہیں پڑا کہ فاصلہ کتناہے ویسے مجھے بڑی امید تھی کہ کسی طرح معلوم کر ہی لو گی چلو اب کسی اور سے پوچھنا پڑے گا۔ کان ادھر لانے کا کیا فائدہ ہوا جو بات راز کی تھی وہ تو سرِمحفل کہہ ڈالی (سب کو خبر ہو گئ ہے اب خود ہی جواب دینا سب کو)

کچی گولیوں سے بھی کھیلتے ہیں یہ مجھے خود بھی نہیں پتہ کیونکہ میں بھی ہمیشہ پکی گولیوں سے ہی کھیلتا رہا ہوں (مغل کی پکی گولیاں)۔ محلے کے لڑکوں کے ساتھ کنچے کھیلا کرتی تھی میں نے کبھی کھیلے بھی تو بانٹے کنچے تو بچے کھیلا کرتے تھے چھوٹے چھوٹے البتہ بانٹے سے بڑے بھی مستفید ہوتے تھے۔ لڑکے کے ماتھے سے خون نکال دیا تو یہ تو سمجھ آتا ہے کہ اس کی شکل نظر نہیں آئی مگر اس کی والدہ محترمہ “لامہ“ لے کر گھر نہیں پہنچی اور اگر نہیں پہنچی تو کیوں نہیں پہنچی۔، تحقیق کی کہیں اس کی ماں سوتیلی تو نہیں تھی کہ لڑکے کے ماتھے سے محلہ کی پارہ صفت لڑکی نے پتھر جیسا کنچا مار کر خون نکال دیا اور کوئی پوچھ گچھ ہی نہیں۔

چاند اس لئے اونچائی پر ہوتا ہے تاکہ لوگوں کی پہنچ سے دور ہو ورنہ پہلی کا چاند دس پندرہ تاریخ کو مشکل سے نظر آئے۔“

اب جواب آں غزل ارشاد ہو
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
توبہ ہے۔۔مجھے تو سب ایسے کہتے ہیں۔۔جیسے میرا کام ہی سب کی ماماز اور بیویوں کو شکایتیں لگانا ہے۔ :(
مجھے بھلا کیوں شکایت لگاؤں گی۔کوئی چاند سے بات کرے یا سورج سے۔اللہ چھتوں کو بھی اور چاند کو بھی سلامت رکھے۔۔۔lol :wink:

اوہو تم تو برا مان گئی، وہ تو میں نے ایسے ہی محب کو مشورہ دیا تھا، اور تمہیں پتہ ہونا چاہیے کہ مفت کے مشورے ایسے ہی ہوتے ہیں۔
 
تیلے شاہ

محفلین
،

فرزانہ نے کہا:
تیلے شاہ جی: پہلے یہ بتائیں کہ آپ کے باس کار ہے یا موٹر سائیکل، جہاز ہے یا ہیلی کاپٹر اور اگر ڈبکیاں کھانے کا شوق ہو تو کیا آبدوز کا انتظام ہے؟ اس کے بعد ہم ڈلیوری کا سوچیں گے!

شمشاد: آپ کے چانسس بھی جلد بن جائیں گے فی الحال جھنڈا لہراتے رہئے، جب ہم خواتین کھانے سے فارغ ہوگئیں تب اپنی ہری جھنڈی لہرادیں گی۔ :lol:

جی تو جہاں تک تعلق ھے نام کا تو تیلے شاہ کا آسان سا مطلب ھے۔۔شاہ کا مطلب بادشاہ
اور تیلے کا مطلب تیلا۔۔۔
جی بالکل میرے پاس کار بھی ھے اور موٹر سائیکل بھی آپ صرف ویزہ کا بندوبست فرما دیجئے
 
تیلے شاہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
:p

اف اک نمبر کیا لکھا یہاں تو سب کے نمبر آرہے ہیں :laugh:
ویسے میرے والے پر کس کس نے اب تک کیا؟ مجھے بیل تو سنائی دے رہی تھی میں ذرا بزی تھی۔ :chill:
:great:
:good:
شکر ہے میں چھٹی پر تھا ۔۔۔۔۔۔ :lol:
کون کون الو بنا ماورا اور شمشاد کے علاوہ
 
Top