مبارکباد ساجد کو سالگرہ مبارک ۔

ماوراء

محفلین
birth1975sj.gif

ساجد کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ میری دعا ہے کہ آنے والا سال آپ کے لیے خوشیوں کا سال ہو۔

سالگرہ مبارک۔

niver.gif


birth1975sj.gif
 

ماوراء

محفلین
مجھے الہام ہوا ہے باجو۔:p
ساجد نے تو پچھلے دنوں کہیں ذکر بھی کیا ہوا تھا۔ اور محفل میں سب سے نیچے آج کی سالگرہیں شو بھی ہو رہی ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif
ہاں مجھے لگ رہا تھا تمھیں الہام ہی ہوا ہے ۔

اب بڑے بھیا کی سالگرہ کا الہام کسے آئے گا :confused: مجھے یا تمھیں ؟ فسٹ جنوری یاد رکھنا ۔ میں تو اپنی بھول جایا کرتی ہوں لہذا اب تمھیں بتائے دے رہی ہوں ۔
 

ماوراء

محفلین
ہاں ڈونٹ وری۔۔ میں نے کل ہی موبائل پر الارم لگا لیا تھا۔ اور ویسے بھی مجھے یاد رہے گا۔ نئے سال کے شروع میں دو جشن منانے ہیں۔:grin:
 

ساجداقبال

محفلین
السلام علیکم،
سب بہنوں، بھائیوں اور بزرگوں کا بہت بہت شکریہ۔ اتنی تعداد میں سالگرہ کی مبارکباد مجھے زندگی میں کسی نے نہیں دی :)
 
Top