مبارکباد ساجد اقبال کو سالگرہ مبارک

زینب

محفلین
سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو ساجد بھائی۔

ویسے یہ زینب کو آپ سے کیا دشمنی ہے؟

ہاہاہاہ نہیں پا جی میری دشمنی تو نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔دوستی ہے ساجد سے بہتتتتتتتتتتتتت پرانی پہچان ہے جب یہ لال مسجد کیس میں اندر ہوا تھا تو میں نے ہی اسے باہر نکلوایا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا کروں پہنچ بڑی ہے میری:grin1:
 

ساجداقبال

محفلین
سب دوستوں کو بہت بہت شکریہ۔
۔ پہلی بات مجھے ساجداقبال نہیں صرف ساجد پکارا جائے کیونکہ اول الذکر نام سے زندگی میں کسی نے مجھے نہیں مخاطب کیا(تواتر سے)۔
۔ دوم میں ساجد صاحب بھی نہیں۔۔۔۔ابھی خود کو جوان سمجھتا ہوں، ثبوت کیلیے میرے گھر والوں سے پوچھ لیں، ابھی تک چھلانگ لگا کر چارپائی پر بیٹھتا ہوں۔
۔ اور زینب آپکے لئے اتنا ہی کہ جھوٹ کے پہیے نہیں ہوتے، ٹانگیں تو خیر آپ نے خود ہی توڑ دیں تھی۔
۔ اور آخر میں معذرت میری آفیشل چھٹی تھی، اسلام آباد کے کسی کونے میں پڑا نیندیں پورا کرتا رہا۔۔۔۔محفل سے باہر صرف ایک عدد مبارکباد ملی لیکن سانوں کی۔
 

وجی

لائبریرین
ساجد آپ کو آپکی زندگی کا ایک اور سال گرنے پر میری طرف سے مبارک باد قبول ہو اگر قبول نہیں تو آپ کی مرضی
 

ماوراء

محفلین
ساجد، میری میل دیکھی کہ نہیں۔۔۔؟:(
اس میل میں میری طرف سے تحفہ بھی تھا۔ اب یہ مجھے نہیں پتہ کہ آپ اس کو تحفہ سمجھتے ہیں یا نہیں۔۔ :grin:
 

زینب

محفلین
اب کہو زرہ کنجوسی ہزار نعمت ہے میں‌ریکارڈ کر کے یہاں‌لے آؤں گی ثبوت کے طور پے
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم ساجد بھائی ، سالگرہ کی مبارک باد !

یہ بتائیے کہ سالگرہ کے موقع پر خود احتسابی کا خیال آتا ہے یا آئندہ سال کے لیے کوئی مقصد / مقاصد سوچتے ہیں ؟ یا دونوں خیال آتے ہیں یا کچھ بھی نہیں اور عام دوسرے دنوں کی طرح گزارتے ہیں دن ؟

 

ساجداقبال

محفلین
السلام علیکم ساجد بھائی ، سالگرہ کی مبارک باد !

یہ بتائیے کہ سالگرہ کے موقع پر خود احتسابی کا خیال آتا ہے یا آئندہ سال کے لیے کوئی مقصد / مقاصد سوچتے ہیں ؟ یا دونوں خیال آتے ہیں یا کچھ بھی نہیں اور عام دوسرے دنوں کی طرح گزارتے ہیں دن ؟

سچ پوچھیں تو کچھ نہیں سوچتا۔ میرے لئے سارے دن ایک جیسے ہیں۔ اپنی سالگرہ اتنے حد تک یاد رہتی ہے کہ کسی نے ذکر کر دیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
تمہیں تو بس کھانے کی پڑی رہتی ہے۔ اور وہ بھی میٹھا کھانے کو ملے۔ پہلے ہی میٹھا کھا کھا کے وزن تیسرے درجے پر پہنچ گیا ہے جو پانچ منزل سیڑھیاں چڑھو اور اترو، پھر بھی کم نہیں ہونے کا۔
 

زینب

محفلین
لیں پا جی میں تو چند قدم نہین چلتی کہاں اتنی ساری منزلیں چڑھ جاؤں ویسے پا جی کل سے روزہ سب کھانا پینا ختم ا سی لیے سفارش کریں نا اس کنجوس کے پاس کہ اج ہی کیک کھلائے
 

شمشاد

لائبریرین
میں پہلے ہی منع کر رہا ہوں کہ میٹھا نہ کھایا کرو، تمہارا وزن پہلے ہی بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔لفٹ بھی بمشکل اوپر اٹھتی ہے جب تم لفٹ میں ہوتی ہو اور تم ہو کہ پھر کیک کیک کر رہی ہو۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
سالگرہ بہت مبارک ہو ساجد!
زندگی کے نئے سال میں اللہ تعالیٰ آپ کو بہت سی خوشیاں اور کامیابیاں دیکھنا نصیب فرمائے (آمین)
 

زونی

محفلین
اوہو میں تو کافی لیٹ ہو گئی :blush:



سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ساجد اور اللہ سے دعا ھے کہ آپکو آئیندہ بھی خوشیاں نصیب کرے آمین۔
:)
 
Top