مبارکباد ساجد اقبال کو سالگرہ مبارک

ابوشامل

محفلین
ہماری محفل کے ایک اہم رکن اور سیاست کے میدان کے شہسوار ساجد اقبال آج (20 اگست کو) اپنی سالگرہ منا رہے ہیں۔ آج ان کی زندگی کے 24 سال مکمل ہو چکے ہیں۔ میری طرف سے انہیں سالگرہ پر مبارکباد۔ اللہ انہیں ایمان و صحت کی حامل طویل عمر عطا فرمائے۔ آمین
 

ظفری

لائبریرین
ساجد اقبال بھائی ۔۔۔ آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔ آمین :)
 

زینب

محفلین
میری طرف سے ساجد کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو۔۔۔اللہ اپ کو لمبی عمر اور ڈھیر ساری خوشیاں عطا کریں۔۔

یہ انتہائی کنجوس بندہ ہے اس سے کیک کا مٹھائی کا کہنا ہی فضول ہے اس کی کنجوسی کا نمونہ اس کا وہ قول ہے جو یہ اکثر اپنے دوستوں سے کہتا ہے کہ"کنجوسی ہزار نعمت ہے"
 

ماوراء

محفلین
سالگرہ مبارک ہو ساجد۔ :)

birthdaypresents.jpg
 
Top