تاسف سابق صدر پرویز مشرف دبئی میں انتقال کر گئے۔

شمشاد

لائبریرین
سابق صدر پرویز مشرف آج دبئی کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ وہ کافی عرصہ سے علیل تھے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اورپسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 
Top