مبارکباد زیک بھائی کے 22000 مراسلے

زیک

ایکاروس
تو آپ میرے بھائی بھی تو نہیں ہیں کہ بھائی کہوں۔ :pاور صرف زیک ۔۔۔:confused:اچھے خاصے بڑے ہیں مجھ سے۔:p
آپ کی عمر تو لکھی نہیں ہوئی کہ بتا سکوں کہ کتنا بڑا ہوں۔ بہرحال ہمارے ہاں عمر سے کافی بڑے کو بھی نام ہی سے بلاتے ہیں۔
 
ہادیہ

محفلین
آپ کی عمر تو لکھی نہیں ہوئی کہ بتا سکوں کہ کتنا بڑا ہوں۔ بہرحال ہمارے ہاں عمر سے کافی بڑے کو بھی نام ہی سے بلاتے ہیں۔
اور ہمارے ہاں "تھوڑے سے بڑے" کو بھی نام سے نہیں بلاتے آپ اپنے ماحول کے مطابق چلتے ہیں اور ہم لوگ اپنے۔۔۔ بہرحال سوری ۔آپ کو اگر برا لگا۔ احترام میں بول دیا تھا۔
 
Top