زیور ، لباس ، خوشبو ، گھڑی یا گلاب کے (قطعہ)

شیرازخان

محفلین
اسامہ بھائی اگر میں نے اس پیغام میں کسی غزل یا کسی بھی چیز کا لینک جوڑنا ہو جو محفل میں کسی دوسری جگہ ہے ،جس پر کلک کرنے سے وہ برآمد ہو جائے اس کا کیا طریقہ کار ہے؟؟
 
الف عین

لائبریرین

جیسے کوئی خارجی لنک لگایا جاتا ہے، اسی طرح۔
اگر فائنل نہیں ہوا ہے قطعہ تو میں بھی ایک بات کہہ دوں۔ مجھے ’گفٹ‘ کا استعمال پسند نہیں آیا۔ جب کہ آسانی سے تحفے ا سکتا ہے
تحفے اسامہ سرسری ہوتے ہیں اچھے سب
 
رہنمائی کا بہت شکریہ استاد جی!
تحفے ہی جچ رہا ہے۔
مگر اداروں والوں کے اصرار پر اس لفظ کو برقرار رکھا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آج کل عوام تحفے اور ہدیے کی بنسبت گفٹ کا لفظ زیادہ آسانی سے سمجھتی ہے۔
البتہ اپنے دیوان میں آپ کے بنائے مصرع کے ساتھ ہی شامل کرلیا ہے۔ :)
 
Top