مبارکباد زین کا نمبر پچیسواں

زین

لائبریرین
زین کس لیا ہے تو گھوڑے میرا مطلب ہے گھڑ سوار بھی جلدی ہی بن جائیں گے۔

مبارک ہو۔
شکریہ۔:)
بچپن میں ایک مرتبہ گھوڑے سے گر گیا تھا تب سے ڈر لگتا ہے :grin:

زین بھائیییییی بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زین مبارک ہو آُپ کو منفرد ہونا اسی طرح آگے بڑھتے جائیں‌!
ماسلام

مبارک جی!----------------------

مبارک ہو زین:):applause:

a42ef844.gif

مبارکباد قبول کریں جناب ، چھا گئے ہو چیتے !
وسلام

منفرد بھائی منفرد ہونے پر مبارک ہو

آپ سب کا بہت بہت شکریہ ۔ :):):)
 

زین

لائبریرین
مبارک ہو زین منفرد ہونا۔

یہ بتاؤں کہ منفرد تو تم پہلے بھی تھے۔

بہت شکریہ شمشاد بھائی
سب سے منفردتو آپ ہیں ۔

منفرد ہونا بہت بہت مبارک ہو زین صاحب!

بہت شکریہ
یہ میں "صاحب" کب سےبن گیا:tongue:
بہت شکریہ سارہ بہنا:)
السلام علیکم
زین بھائی
ماشااللہ
دلی مبارک باد
اللہ تعالی سدا آپکی ہر منزل کو آسان کرے آمین
نایاب
zain.gif

بہت شکریہ
آمین ۔
اللہ پاک آپ کو بھی ہمیشہ خوش رکھے۔
زین میاں مبارکباد ، سدا خوش رہو صاحب

ملاؤ ہاتھ ۔۔



pc_han10.gif

:grin::grin: :biggrin:
:applause::applause:

شکریہ
آپ کے ہاتھ تو "قنون" سے بھی لمبے ہیں۔
زین تو آ نہیں رہا ہے منفرد کیسے ہوگیا:rolleyes::rolleyes::rolleyes::rolleyes::grin:


چلو بہت بہت مبارک ہو میرے پیچھے پیچھے آگئئے آپ بھی:party::party:
روزانہ تو آتا ہوں۔ غائب تو آپ ہیں۔ :chatterbox:

میں نہیں آپ میرے پیچھے پیچھے آرہی ہیں۔ :tongue:
 

زین

لائبریرین
اس پر بھی تو غور کرنا تھا کہ محفل میں منفردین کی تعداد سلور جوبلی منانے کے لائق ہو گئی ہے۔ اس پر کسی نے غور نہیں کیا!!!!

واقعی :)


آپ کو مبارک ہو زین صاحب!
بہت شکریہ وارث بھائی
بہت بہت مبارک ہو زین ۔۔۔۔۔:):):)
بہت شکریہ عندلیب بہنا :):)
 

ف۔قدوسی

محفلین
بہت بہت شکریہ ۔

سیاست کے زمروں میں تو کم ہی پایا جاتا ہوں۔:noxxx:کھیل والے دھاگوں میں روزانہ حاضری لگتی ہے میری:)

فاطمہ بہن بھی جلد ہی "منفرد" ہونے والی ہے ۔ اس طرح 26"منفرد" ہوجائینگے۔

کیاااا :eek: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے تو ایک ہزار پیغامات رہتے ہیں ابھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک مہینے بعد ہی بنونگی "منفرد" ۔۔۔۔۔۔۔۔
 

تعبیر

محفلین
ارے واہ زین تو واقعی اب منفرد منفرد لگ رہے ہین کہ انکا نام بھی تبدیل ہو گیا ہے۔

زین بہت بہت مبارک ہو یونہی ہمیشہ محفل کی رونقیں بڑھاتے رہو۔ میری طرف سے بھی مبارک باد

user51855_pic2894_1217429416.gif



user51855_pic2997_1217863404.gif
 

زین

لائبریرین
ارے واہ زین تو واقعی اب منفرد منفرد لگ رہے ہین کہ انکا نام بھی تبدیل ہو گیا ہے۔

زین بہت بہت مبارک ہو یونہی ہمیشہ محفل کی رونقیں بڑھاتے رہو۔ میری طرف سے بھی مبارک باد

user51855_pic2894_1217429416.gif




user51855_pic2997_1217863404.gif

بہت شکریہ تعبیر بہنا:)

آجکل آپ کی غیر حاضریاں کچھ زیادہ ہی ہوگئی ہیں۔
زین میاں ، ثوبیہ کی کچھ خبر ہے ؟؟ ان کے بھائی کا کیا حال ہے ۔۔ ؟؟
جی بھائی ۔ دو دن پہلے بات ہوئی تھی ۔ وہ اب الحمداللہ بہتر ہے۔

ہا ہائے زین بڑی باجی لیٹ ہو گئی۔۔۔۔۔۔۔بہت بہت مبارک ہو چنے منے

کبھی کسی جگہ ٹائم پر بھی پہنچی ہیں آپ :biggrin:

بہت شکریہ :)
بہت شکریہ :)
منفرد ہونا بہت مبارک ہو زین۔۔۔۔۔ :):)

بہت شکریہ :)
:)
 

زین

لائبریرین
یہ کس کا زکر ہو رہا ہے ۔مینوں وی دسو:chatterbox:

کیوں؟‌کیا کرنا ہے؟

بہت شکریہ
مبارک ہو زین۔
اس خوشی میں ضیافت کب کر رہے ہو
بہت دیر کردی ............. :rolleyes:
اب تو قصہ ہی خلاص ہوگیا ہے ۔;)



ماشاء اللہ ۔ مبارک ہو زین

بہت شکریہ بھائی
 
Top