مبارکباد زہرا علوی کو سالگرہ مبارک

ماوراء

محفلین
محفل پر آج کی سالگرہ میں زہرا کی سالگرہ نظر آ رہی ہے۔ معلوم نہیں کہ درست ہے یا نہیں۔

لیکن میری طرف سے زہرا کو 25ویں سالگرہ بہت مبارک ہو۔ اللہ سے دعا ہے کہ آنے والا سال آپ کے لیے خوشیوں بھرا سال ہو۔


birthday_6.gif


cakes.jpg
 

محسن حجازی

محفلین
زھرا آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو!
اللہ کرے یہ سال آپ کے لیے کامیابیوں سے بھرپور ہو، آپ کی تمام خواہشات حقیقت کے پیکر میں ڈھلتی چلی جائیں ایک ایک کر کے۔۔۔
آمین ثم آمین!
 

زھرا علوی

محفلین
محفل پر آج کی سالگرہ میں زہرا کی سالگرہ نظر آ رہی ہے۔ معلوم نہیں کہ درست ہے یا نہیں۔

لیکن میری طرف سے زہرا کو 25ویں سالگرہ بہت مبارک ہو۔ اللہ سے دعا ہے کہ آنے والا سال آپ کے لیے خوشیوں بھرا سال ہو۔


بہت بہت شکریہ ماوراء اور خاص طور پر اتنے پیارے پیارے کارڈز اور کیک کے لیے۔۔ویسے آج میرے گھر میں کیک ہی کیک ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔
ہاں ہے تو یہ سج کے آج ہم اپنی زندگی کی 25 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔۔۔۔مگر خاصہ ہولناک سج ہے۔۔۔۔:):)

دعاؤں کے لیے بہت شکریہ۔۔۔۔۔:)
 

زھرا علوی

محفلین
زھرا آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو!
اللہ کرے یہ سال آپ کے لیے کامیابیوں سے بھرپور ہو، آپ کی تمام خواہشات حقیقت کے پیکر میں ڈھلتی چلی جائیں ایک ایک کر کے۔۔۔
آمین ثم آمین!

شکریہ محسن اتنی ڈھیر ساری اور پیاری پیاری دعاؤں کے لیے۔۔۔۔۔۔
بہت نوازش ۔۔۔۔۔:):)
 

زھرا علوی

محفلین
زینب بہنااور دوست بھائی آپکی محبتوں کے لیے بھی دل سے شکرگزار ہوں۔۔۔۔۔
:):)
بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔
 

جیا راؤ

محفلین
السلام علیکم

سالگرہ مبارک ہو زہرا جی
اللہ آپ کو صحت مند اور خوش ؤ خرم زندگی عطا فرمائے۔ آمین

یہ چھوٹا سا تحفہ


f5922d969f.jpg



اور کیک آپ کے لئے۔:)

ist2_1978274_birthday_cake_full_fro.jpg


j03846685B15D.gif
 
Top