مبارکباد زہرا علوی کو سالگرہ مبارک

ماوراء

محفلین
جناب آپکا حصہ آپ کے گھر پہنچا دیتے ہیں آپ پتہ بتاؤ۔۔۔: :):)
زہرا، شکریہ مجھے مل گیا تھا۔ دیکھو۔ یہ تصویر رہی۔۔:grin:
dsc00864pc1.jpg

کل میں نے خود بنایا تھا۔;)

اور ہولناک تو ہے نا 25 کا نمبر مجھے اتنا بڑا بڑا لگ رہا ہے۔۔۔:(
واقعی یہ بات درست ہے۔ جوں جوں سال بڑھتے جاتے ہیں مجھے بھی ہر سال کا عدد بڑا بڑا ہی لگتا ہے۔:(;)
مجھے کیک سے تو خاص غر ض نہیں ہوتی ہاں البتہ تحفے تو مجھے بھی بہت پسند ہیں لینا بھی اور دینا بھی۔۔۔۔اور اس بار تو خاصے تحفے اکٹھے بھی ہو گئے۔۔۔
سب فرینڈز نے سوٹ گفٹ کیے۔۔۔اس بار سردیوں کے لیے خریدنے نہیں پڑیں گے۔۔۔مجھے زیادہ خوشی اس بات کی ہے۔۔;)
بہنا نے ایک گولڈ رنگ دی۔۔۔زبردست سی۔۔۔
زبردست۔ دوستیں اور بہنیں ہوں تو ایسی۔:grin:
بڑے بھیا نے ایپل آئی فون۔۔
13.gif
سچی؟ کاش میرا بھی بڑا بھائی ہوتا۔:( نیو والا لیا ہے نا؟ میں بھی لینے کا میں سوچ ہی رہی ہوں۔ اچھا اسے استعمال کر کے بتانا۔۔ اس کی بیٹری پر کافی تنقید ہو رہی ہے۔
اور چھوٹے نے سٹفڈ ٹوائز۔۔۔۔۔۔پیارے پیارے ٹیڈی بیئر۔۔۔۔۔:)
میرے نانو سب سے منفرد دیتے ہیں۔۔۔۔موبائل کارڈز۔۔۔۔۔:):)

لکی ہو۔ کہ اتنے گفٹ ملے ہیں۔ گھر میں سب سے بڑا ہونے کا مجھے بہت نقصان ہوتا ہے۔ :(
 
زھرا علوی

واہ ماوراء زبردست مجھے بھی سیکھاؤ کیک بیک کرنا پلیز۔۔۔:)

ہاں دوستیں اور بہنیں ایسی ہی ہونی چاہییں اور مجھ پر اللہ کی خاص رحمت بہت اچھی دوست اور بہت پیاری بہن ملی ہے۔۔۔:):):)
آجکل

اور ہاں آئی فون نیا ہے۔۔۔دیکھنے میں خوب ہے مگر اسکی بیٹری واقعی کسی کام کی نہیں 7 8 گانے سنانے کے بعد اسکی جان جانے لگتی ہے۔۔اور کیمرہ رزلٹ بھی مجھے خاص نہیں لگا۔۔۔
 
ترکیب یہاں لکھی تھی زہرا۔ اور ایک تصویر یہاں بھی۔
مجھے اللہ نے ایک دوست دی تو ہے، پر بڑی کنجوس ہے۔ اسے پاکستان فون بھی ہمیشہ مجھے ہی کرنا پڑتا ہے۔:(:grin:
ہممم۔۔ یہ بیٹری والا تو مسئلہ ہی ہے۔ اور کیمرہ تو واقعی 2 میگا پکسل ہے۔ مجھے ہر وقت پاس کیمرہ رکھنے کا بھی شوق ہے، اسی لیے سمجھ نہیں آ رہی کہ آئی فون اور این 95 میں سے کون سا لوں۔:(
اچھا کیا قمیت ہے اس کی؟
 
جیا راؤ

محفلین
جناب آپکا حصہ آپ کے گھر پہنچا دیتے ہیں آپ پتہ بتاؤ۔۔۔: :):)
اور ہولناک تو ہے نا 25 کا نمبر مجھے اتنا بڑا بڑا لگ رہا ہے۔۔۔:(
مجھے کیک سے تو خاص غر ض نہیں ہوتی ہاں البتہ تحفے تو مجھے بھی بہت پسند ہیں لینا بھی اور دینا بھی۔۔۔۔اور اس بار تو خاصے تحفے اکٹھے بھی ہو گئے۔۔۔
سب فرینڈز نے سوٹ گفٹ کیے۔۔۔اس بار سردیوں کے لیے خریدنے نہیں پڑیں گے۔۔۔مجھے زیادہ خوشی اس بات کی ہے۔۔;)
بہنا نے ایک گولڈ رنگ دی۔۔۔زبردست سی۔۔۔
بڑے بھیا نے ایپل آئی فون۔۔
اور چھوٹے نے سٹفڈ ٹوائز۔۔۔۔۔۔پیارے پیارے ٹیڈی بیئر۔۔۔۔۔:)
میرے نانو سب سے منفرد دیتے ہیں۔۔۔۔موبائل کارڈز۔۔۔۔۔:):)

واہ زہرا جی آپ کو تو بڑے زبردست تحائف ملے ہیں۔:)
نانو کا سب سے اچھا لگا۔:grin:
 
جنم دن بہت بہت بہت مبارک ہو زہرا بہن!
خدا کرے بابرکت عمر جیو اور ڈھیروں خوشیاں تمہارے دامن میں جگہ پائیں اور کامیابی تمہارے قدم چومے۔

1172270909_Happy%20Birthday.jpg
 
سلام محب ۔۔۔کسیے ہیں آپ۔۔۔:)
بہت شکریہ مبارک باد دینے کا۔۔۔ک
آپ بہت عرصے بعد دکھے کہاں غائب ہیں۔۔۔۔

وعلیکم سلام ، میں اچھا ہوں :)

نیٹ کی عدم دستیابی کی وجہ سے غائب رہا اب دستیاب ہوا ہے تو نظر آنے لگا ہوں۔ آیا تو دیکھا کہ آپ کی سالگرہ کی مبارکباد چل رہی ہے تو اس کار خیر میں فورا حصہ لے لیا۔ :) ویسے سال میں ایک ہی دفعہ ہوتی ہے نہ :):)
 
زھرا علوی

محفلین
واہ زہرا جی آپ کو تو بڑے زبردست تحائف ملے ہیں۔:)
نانو کا سب سے اچھا لگا۔:grin:

جناب اتنے تحفے لینے کے لیے پلے سے کچھ لگانا بھی پڑتا ہے۔۔نا پوچھو سب کو کیسے مجبور کیا تحفے دینے پہ۔۔۔:hatoff: ٹو می۔۔۔۔۔۔:):)
نانو کا مجھے بھی بہت اچھا لگتا ہے۔۔۔۔۔:):):)
 
زھرا علوی

محفلین
وعلیکم سلام ، میں اچھا ہوں :)

نیٹ کی عدم دستیابی کی وجہ سے غائب رہا اب دستیاب ہوا ہے تو نظر آنے لگا ہوں۔ آیا تو دیکھا کہ آپ کی سالگرہ کی مبارکباد چل رہی ہے تو اس کار خیر میں فورا حصہ لے لیا۔ :) ویسے سال میں ایک ہی دفعہ ہوتی ہے نہ :):)

جناب اس دفعہ سالگرہ اتنی کامیاب رہی سوچ رہی ہوں سال میں تین چار بار تو منا ہی لوں۔۔۔۔:):)

جناب آپ نے اس کار خیر میں حصہ لیا بہت بہت نوازش ہے آپکی۔۔۔۔اچھا لگا آپکی مبارکباد دیکھ کر۔۔۔خوش رہیے۔۔۔:):)
 
زھرا علوی

محفلین
جنم دن بہت بہت بہت مبارک ہو زہرا بہن!
خدا کرے بابرکت عمر جیو اور ڈھیروں خوشیاں تمہارے دامن میں جگہ پائیں اور کامیابی تمہارے قدم چومے۔

1172270909_happy%20birthday.jpg

بہت شکریہ بھائی اتنی خوبصورت دعاؤں اور مبارک باد کے لیے۔۔۔۔
اللہ پاک آپکو بہت بہت خوش رکھے۔۔۔۔:):)
 
Top