مبارکباد زہرا علوی کو سالگرہ مبارک

زھرا علوی

محفلین
السلام علیکم

سالگرہ مبارک ہو زہرا جی
اللہ آپ کو صحت مند اور خوش ؤ خرم زندگی عطا فرمائے۔ آمین

یہ چھوٹا سا تحفہ


f5922d969f.jpg



اور کیک آپ کے لئے۔:)

ist2_1978274_birthday_cake_full_fro.jpg


j03846685B15D.gif


اوہ اتنے ڈہیر سارے پھول کیک تحفے ۔۔۔۔میں تو خوشی سے پھولے نہیں سما رہی۔۔۔۔۔:grin:
بہت بہت شکریہ جیا ان دعاؤں اور نیک خواہشات کے لیے۔۔۔:):):):):)

بہت خوش رہو پیاری بہنا۔۔۔۔۔۔:)
 

F@rzana

محفلین
زھرا آپ کو سالگرہ کی بہت مبارک ہو :)
اللہ آپ کے لیے کامیابیوں اور خوشیوں سے بھرپور لمحات قائم و دائم فرمائے۔
آمین ثم آمین!
 

ماوراء

محفلین
بہت بہت شکریہ ماوراء اور خاص طور پر اتنے پیارے پیارے کارڈز اور کیک کے لیے۔۔ویسے آج میرے گھر میں کیک ہی کیک ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔
ہاں ہے تو یہ سج کے آج ہم اپنی زندگی کی 25 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔۔۔۔مگر خاصہ ہولناک سج ہے۔۔۔۔:):)
دعاؤں کے لیے بہت شکریہ۔۔۔۔۔:)
کیک ہی کیک۔۔ میرا حصہ کہاں ہے؟:( اچھا کیا کیا گفٹ ملے؟
اور ہولناک سچ کیوں؟ 25ویں سالگرہ ہے۔ تو سلور جوبلی منا رہی ہیں آپ۔ مجھے تو منانے سے، کیک کھانے سے اور گفٹ ملنے سے غرض ہوتا ہے۔ ;)
میں نے بھی سوچا ہوا ہے کہ اپنی 25ویں سالگرہ شاندار طریقے سے مناؤں گی۔
 

زھرا علوی

محفلین
کیک ہی کیک۔۔ میرا حصہ کہاں ہے؟:( اچھا کیا کیا گفٹ ملے؟
اور ہولناک سچ کیوں؟ 25ویں سالگرہ ہے۔ تو سلور جوبلی منا رہی ہیں آپ۔ مجھے تو منانے سے، کیک کھانے سے اور گفٹ ملنے سے غرض ہوتا ہے۔ ;)
میں نے بھی سوچا ہوا ہے کہ اپنی 25ویں سالگرہ شاندار طریقے سے مناؤں گی۔

جناب آپکا حصہ آپ کے گھر پہنچا دیتے ہیں آپ پتہ بتاؤ۔۔۔: :):)
اور ہولناک تو ہے نا 25 کا نمبر مجھے اتنا بڑا بڑا لگ رہا ہے۔۔۔:(
مجھے کیک سے تو خاص غر ض نہیں ہوتی ہاں البتہ تحفے تو مجھے بھی بہت پسند ہیں لینا بھی اور دینا بھی۔۔۔۔اور اس بار تو خاصے تحفے اکٹھے بھی ہو گئے۔۔۔
سب فرینڈز نے سوٹ گفٹ کیے۔۔۔اس بار سردیوں کے لیے خریدنے نہیں پڑیں گے۔۔۔مجھے زیادہ خوشی اس بات کی ہے۔۔;)
بہنا نے ایک گولڈ رنگ دی۔۔۔زبردست سی۔۔۔
بڑے بھیا نے ایپل آئی فون۔۔
اور چھوٹے نے سٹفڈ ٹوائز۔۔۔۔۔۔پیارے پیارے ٹیڈی بیئر۔۔۔۔۔:)
میرے نانو سب سے منفرد دیتے ہیں۔۔۔۔موبائل کارڈز۔۔۔۔۔:):)
 

جیہ

لائبریرین
بہت شکریہ جیہ۔۔۔:)
یعنی تم بھی اسد ہو ویسے لگتا بھی ہے۔۔۔ 25 کا نمبر کچھ بڑا بڑا نہیں لگ رہا۔۔۔:(
ارے آپ میرا نام نہیں جانتیں ۔ میرا نام اسد نہیں جویریہ ہے;) 25 کا عدد بڑا تو لگ رہا ہے مگر اگر سلور جوبلی سالگرہ کہیں تو پر لطف ہی لگتا ہے
 

زھرا علوی

محفلین
سلور جوبلی کہنے سے ہاں دکھتا بہتر ہے مگر ہم جیسے حقیقت پسند حقیقت کو کیسے نظر انداز کریں۔۔۔۔:(


:grin::grin::grin:
 

جیہ

لائبریرین
بجا ارشاد۔ ویسے آج سے میں آپ زہرا باجی کہوں گی۔ آپ ے ایک دن چھوٹی جو ہوں :grin1::hatoff:
 
Top