مبارکباد زندگی کا نیا سفر مبارک ہو۔۔۔۔ امین بھیا

خط لکھنے کے لیے ایک پین اور ساتھ میں گلابی کاغذ اور ایک عدد کبوتر بھی:rollingonthefloor:

یہ چیزیں ہم سے کرائے پر حاصل کی جا سکتی ہیں۔ جب ہمیں ضرورت پڑی تھی تو ہم نے کسی سے مستعار لی تھی۔ پھر استعمال کرنے کی نوبت ہی نہیں آئی اور ہم نے ان کو کرائے پر اٹھانا شروع کر دیا۔ شمشاد بھائی کے شادی دفتر کے بغل میں ہی ہماری دوکان ہے۔ :) :) :)

ہارٹ بنے ہوئے کرئیون والے قلم، اونئین اسکن فنش گلابی کاغذ اور نامہ رساں کبوتر مناسب شرح پر کرائے کے لئے دستیاب۔ دوکان پر فہیم بھائی بیٹھتے ہیں، انھیں سے رابطہ کیا جائے۔ :) :) :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
واضح رہے کہ یہ مبارک باد صرف مہ جبین آنٹی کے لیے ہے ، امین بھائی کے لیے ہرگز نہیں ہے :happy:

محمد امین بھائی کو مبارک بعد میں ملے گی اس سے پہلے امین بھائی یہ بتائیں کہ جہیز لینے کے بارے میں وہ کیا خیالات رکھتے ہیں :happy:
 
محمد امین

میرا خیال ہے جو لوگ مجھے تھوڑا سا بھی جانتے ہیں وہ اس بات کا جواب از خود دے سکتے ہیں :)
 
محمد امین

لائبریرین
بہت شکریہ نیلم بہن

خط لکھنے کے لیے ایک پین اور ساتھ میں گلابی کاغذ اور ایک عدد کبوتر بھی:rollingonthefloor:
یہ چیزیں ہم سے کرائے پر حاصل کی جا سکتی ہیں۔ جب ہمیں ضرورت پڑی تھی تو ہم نے کسی سے مستعار لی تھی۔ پھر استعمال کرنے کی نوبت ہی نہیں آئی اور ہم نے ان کو کرائے پر اٹھانا شروع کر دیا۔ شمشاد بھائی کے شادی دفتر کے بغل میں ہی ہماری دوکان ہے۔ :) :) :)

ہارٹ بنے ہوئے کرئیون والے قلم، اونئین اسکن فنش گلابی کاغذ اور نامہ رساں کبوتر مناسب شرح پر کرائے کے لئے دستیاب۔ دوکان پر فہیم بھائی بیٹھتے ہیں، انھیں سے رابطہ کیا جائے۔ :) :) :)

ایس ایم ایس کا زمانہ ہے دوستوں ؛)
 
Top