مبارکباد زندگی کا نیا سفر مبارک ہو۔۔۔۔ امین بھیا

ناعمہ عزیز

لائبریرین
امین لالہ میرے لئے ڈھیر ساری جیولری کے پیسے جمع کر لیں میں نے گفٹس دینے ہیں لڑکیوں کو ، خود تو میں پہنتا نہیں ہوں :rolleyes:
 

تبسم

محفلین
السلام علیکم
آمین بھائی آپ نے تو ہمے نہیں بتایا کے آپ کی منگنی ہو گئی ہے اور نا ہی آنٹی نے
پھر بھی ہم آہ کو مبارک بات دتے ہیں لیٹ ہی صحیح
wuglz7.gif
 

ذوالقرنین

لائبریرین
پتا نہیں میں نے پہلے وش کیا ہے یا نہیں۔ :confused:
بہر حال!
@ محمد امین بھیا! زندگی کے نئے سفر کے رستے میں پہلا قدم رکھنے پر مبارکباد قبول ہوں۔ :chalo:
آپ کے ہنسنے کے دن گنے گئے ہیں۔ اس لیے جتنا اور جہاں بھی انجوائے منٹ نظر آئے خوب انجوائے کرو۔ ;)
بیسٹ آف لک اینڈ بیسٹ وشز فار یو۔ :dancing:
یہ لیجئے میری طرف سے رومال کا گفٹ:angel:
img_load.jpg

شادی کے بعد ان کی ضرورت پڑے گی۔:notworthy:
 
Top