مبارکباد زندگی کا نیا سفر مبارک ہو۔۔۔۔ امین بھیا

شمشاد

لائبریرین
جو سب سے چھوٹا ہوتا ہے اسے "گُتی" کہتے ہیں۔

ارے بھئی اب امین کو اتنا بھی کنجوس نہ سمجھو۔

میں تم سبکو مشورہ دیتا ہوں کہ سب ملکر امین کی ماما کو شکایت لگا دیں۔ بس پھر تم میں سے کسی کو بھی کچھ کرنے کی ضرورت نہیں۔ لیکن میرا نام نہیں لینا کہ میں نے ایسا کہا ہے۔
 
عائشہ عزیز

اوہ یعنی اس سے بھی زیادہ کنجوس ہیں امین بھیا :laugh:

جی اچھا چاچو یہ ٹھیک ہے آپ کا نام بالکل نہیں لیں گے۔
 
موجو

لائبریرین
ارے بھائی بیماری والے مچھر کا نام نہ لو کہیں خادم اعلیٰ سارا ملبہ آپ پر ہی نہ ڈال دیں
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
تو بھیا کو خود ہی چاہیے ناں کہ ہمیں شاپنگ کرائیں لالہ ۔۔آپ کا کیا خیال ہے دیکھیں ہم بھیا کے لیے کتنی چیزیں لے کر آئیں اب تو ان کی خیر نہیں۔۔ہاں جی :ROFLMAO:
 
mfdarvesh

محفلین
واہ جی واہ
ہم تو کافی دن بعد آئے ہیں، ادھر

مبارکاں، ڈھیر ساریاں

اللہ آپ کو بہت ساری خوشیاں نصیب کرے آمین
 
زین

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو امین بھیا۔ آپ بھی میری طرح منگنی کلب کے ممبر بن گئے :)
اللہ تعالیٰ آپ کے لئے یہ نیا سفر مبارک کرے۔
 
عسکری

معطل
بہت بہت مبارک ہو امین بھیا۔ آپ بھی میری طرح منگنی کلب کے ممبر بن گئے :)
اللہ تعالیٰ آپ کے لئے یہ نیا سفر مبارک کرے۔

خآلی منگنی سے کیا ہوتا ہے قبضہ دیں گے تب بات بنے گی نا خالی منگنی کے سہارے تو ہمیں کئی سال ہو گئے جیتے ہوئے :atwitsend::laugh:
 
امين يار جب شادي كي تاريخ طے هوجائے تو هميں پهلے سے بتادينا ۔۔۔ ميںانشاء الله ضرور شركت كرنے كيلئے آؤ گأ ۔۔۔۔ ايك ماه قبل بتادينا تاكه ميں جامعه والوں كو كوئي بهانه بنا سكو ۔۔۔۔
اور ايك عربي اسٹائل كا خوبصورت عبايا كا بھي اعلان كرتا هو ۔۔۔ آپ كيلئے نهيں ۔۔ بهابهي كيلے ;)
 
پاكستان ميں شادي اٹينٹ كرنے كا بهت مزه آتا هے ۔۔۔ يهاں مكه اورشهروں ميں شادي ميں صرف سفيد چاول كھلا كر ۔۔۔۔ دروازے پر كھڑے لوگ ان كے نكلنے كا انتظار ميں هوتے هيں ۔۔۔ اور كهتے هيں مع السلامة ۔۔۔
كه عافيت كے ساتھ گھر پھنچوں ۔۔۔۔
اگر كوئي اجنبي شخص شادي ميں آجائے تو وه شايد ميت اور شادي ميں فرق نهيں كر سكے ۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
پاكستان ميں شادي اٹينٹ كرنے كا بهت مزه آتا هے ۔۔۔ يهاں مكه اورشهروں ميں شادي ميں صرف سفيد چاول كھلا كر ۔۔۔ ۔ دروازے پر كھڑے لوگ ان كے نكلنے كا انتظار ميں هوتے هيں ۔۔۔ اور كهتے هيں مع السلامة ۔۔۔
كه عافيت كے ساتھ گھر پھنچوں ۔۔۔ ۔
اگر كوئي اجنبي شخص شادي ميں آجائے تو وه شايد ميت اور شادي ميں فرق نهيں كر سكے ۔۔۔

ایسا تو نہ کہیں۔ اگر تو کسی استراحے میں سعودی شادی کی دعوت ہے تو گوشت تو خوب ہوتا ہے اور اگر کسی ہوٹل میں ہے تو انواع و اقسام کی ڈشیں ہوتی ہیں۔

میت کے تو یہاں نہ قُل ہوتے ہیں، نہ دوسواں، نہ جمعراتیں ہوتی ہیں اور نہ ہی چالیسواں ہوتا ہے۔ پھر میت کا کھانا کہاں سے آ گیا؟
 
شمشاد

لائبریرین
نکاح رجسٹری قبضہ ہوتا ہے۔ شرفاء کے نزدیک زبانی کلامی بات طے پا جانا ہی لکھے پڑھے سے بڑھ کر ہوتا ہے۔
(اب مزید یہ پلاٹ اور قبضے کی بات نہیں کرنی نہیں تو باجی مہ جبین نے شکایت کرنی ہے کہ میری چاند سی بہو کو کیا کیا بنا رہے ہیں۔)
 
Top