تاسف زلفی شاہ کی والدہ محترمہ قضائے الہٰی سے وفات پا گئی ہیں۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بہت افسوس ہوا۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔
 
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ اللہ لواحقین کو صبر اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ برادر زلفی شاہ صاحب اب زندگی میں سنبھل کر چلنا کیونکہ اب پیچھے ماں نہیں ہے جس کی دعاؤں سے آپ پر آنے والی بلائیں ٹلتی تھیں ۔
 

سید زبیر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔​

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، ان کی کوتاہیوں سے درگزر فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔​
 
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے، ان کی کوتاہیوں سے درگزر فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
 

زلفی شاہ

لائبریرین
تمام بہنوں اور بھائیوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں، جنہوں نے اس غم کے موقع پر حوصلہ افزائی کے کلمات سے مجھے اپنے پیار کا احساس دلایا اور میری والدہ محترمہ کے لئے خصوصی دعائیہ کلمات تحریر فرمائے۔ الحمدللہ! محفلین کا یہ پیار اس صدمہ عظیم کو برداشت کرنے میں معاون ثابت ہوا ہے۔ خصوصی طور پر شمشاد بھائی کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے ایک دھاگہ کھول کر محلفین کو میری والدہ محترمہ کے لئے دعا کا موقع فراہم کیا۔ اللہ تعالیٰ تمام دوست احباب کو اجر عظیم عطا فرمائے۔آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
 

وجی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔​

اللہ اپنا رحم و کرم و بخشش و مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
 

عاطف بٹ

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے اور اپنے جوار رحمت میں بلند تر درجات عطا فرمائے، اور آپ سب کو حوصلہ و صبر استقامت عطا فرمائے، آمین
 

mfdarvesh

محفلین
j97voj.jpg


16ggwwo.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top