مبارکباد زبیر کو سالگرہ مبارک

تیشہ

محفلین
Salaam qasarni unlce and pakistani uncle. Thankyuo soooooo much for wishing me bday.
Pakisatni uncle don't ask girls about tier ages. lol. Nazar lag jati hai. 8)
 

پاکستانی

محفلین
بوچھی نے کہا:
Salaam qasarni unlce and pakistani uncle. Thankyuo soooooo much for wishing me bday.
Pakisatni uncle don't ask girls about tier ages. lol. Nazar lag jati hai. 8)

اپنوں کی نظر نہیں بیٹی دعا لگتی ہے۔
اللہ آپ کو نظر بد سے بچائے اور دنیا بھر کی خوشیاں نصیب کرے۔۔۔آمین
 

رضوان

محفلین
بہت بہت شکریہ اہلِ محفل کا
کیسے نا آتا اتنی محبت سے آپ سب نے یاد رکھا اور شمشاد بھائی نے پیغام بھیجا ایسے میں بھلا کوئی رہ سکتا ہے۔
زبیر کو بہت بہت ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہوں سالگرہ کے ساتھ ہی گاڑی لینے کی بھی خدا تمہیں خیرو عافیت سے رکھے اور ایسے ہزاروں دن دیکھنا نصیب ہوں۔

:birthday:
 

شمشاد

لائبریرین
رضوان بھائی آپ کو محفل میں دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ چلیں آپ اسی بہانے آئے تو سہی اور ہاں میں نے جان بوجھ کر اسی دھاگے کو آگے چلایا ہے جو آپ نے اتنی محبت سے پچھلے سال کھولا تھا۔

ایکدفعہ پھر بہت بہت مبارک ہو۔
 

رضوان

محفلین
سرکار یہ سب آپکی محبت ہے بھلا یہ تو بتائیے کہ اتنی ساری تاریخیں آپ یاد کیسے رکھتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
لکھ کے رکھ لیتا ہوں رضوان بھائی اپنی زنبیل میں اور وقتِ ضرورت نکال کر پیش کر دیتا ہوں۔

اب آپ جیسے دوستوں کا اتنا بھی خیال نہ رکھوں تو دوستی کا کیا مزہ۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
flowers.jpg

سالگرہ مبارک ہو زبیر۔۔
بہت ساری دعائیں آپ کے لئے۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج 23 مئی کو زبیر رضوان کی 22ویں سالگرہ ہے۔ دھاگہ یہ وہی ہے جو رضوان بھائی نے 23 مئی 2006 کو بڑے منفرد انداز میں کھولا تھا۔ اسی کی پچھلے سال بھی تجدید ہوئی تھی اور آج پھر اسی دھاگے کی تجدید کرتے ہوئے زبیر رضوان کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک دے رہا ہوں۔ اسی بہانے رضوان پھر محفل میں تو آئیں گے۔

زبیر آپ کو اپنی 22ویں سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ سے دعا ہے کہ زندگی میں کامیابیاں اور کامرانیاں قدم چومیں۔
 

حسن علوی

محفلین
میری جانب سے بھی رضوان بھائی کے لختِ جگر کے لیئے بہت سی شُبھ کامنائیں۔ اللہ پاک ان پر اپنا فضل فرمائے(آمین)
 
Top