تیرہویں سالگرہ زبردست اور پرمزاح

نبیل نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 22, 2018

  1. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,380
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اپنی اپنی سوچ
     
  2. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,341
    جھنڈا:
    Pakistan
    فیفائی احباب سے التماس ہے کہ میچ شروع ہونے والا اس دھاگے میں پہنچ جائیں بہت اودھم مچا لی آج- ;):p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  3. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,056
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    جی آ، آپنی واری دوسرے والا خواجہ، دوسروں کے لیے اپنی اپنی سوچ، شاواشے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کہاں دینی ہے ریٹنگ ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. شکیب

    شکیب محفلین

    مراسلے:
    1,692
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • غمناک غمناک × 1
  7. شکیب

    شکیب محفلین

    مراسلے:
    1,692
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    اس سادگی پہ کون....
    اللہ بھلا کرے عدنان بھائی میرے مراسلے پر نہیں، جس مراسلے کا لنک دیا ہے اس پر دینی ہے ریٹنگ...
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,341
    جھنڈا:
    Pakistan
    • زبردست زبردست × 2
    • متفق متفق × 1
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شکیب بھائی اب آپ کو کون سا غم لگ گیا جو ہمیں بھی غم ناک کر دیا ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,184
    برائے ریکارڈ:

    سوال نما چیلنج:
    محفلین کا ریسپانس:
    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 6
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    واہ بھیا زبردست ,مستقبل میں تصویر تو غائب نہیں ہو گی ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. شکیب

    شکیب محفلین

    مراسلے:
    1,692
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    آج کچھ درد مرے دل میں سوا ہوتا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  13. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,184
    زیادہ امکان تو یہی ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  14. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,669
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    بالآخر آ گیا وہ شاہکار جس کا انتظار تھا۔ وہ منفرد مراسلہ جس پر ہر ریٹنگ دی گئی۔ تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے اس میں حصہ ڈالا، خاص طور پر عبداللہ محمد بھائی کا جن کی وسعت قلبی اور ہنس مکھ طبیعیت کے باعث یہ ممکن ہوا۔


    Screen Shot 2018-07-10 at 22.31.44.png

    Screen Shot 2018-07-10 at 22.32.56.png
     
    • زبردست زبردست × 8
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھائی ہم نے تو ہر وقت ایسی خدمات کے لیے خود کو وقف کر دیا ہے ۔بلا اجازت کاروائی کی جاسکتی تھی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,736
    موڈ:
    Cheerful
    لگے ہاتھوں ہر ایک ریٹنگ کے اعتبار سے نمایاں مراسلوں کی نشاندہی بھی ہو جائے۔ مثلاً سب سے زیادہ معلوماتی کی ریٹنگ والا مراسلہ کونسا ہے وغیرہ وغیرہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    عبداللہ محمد بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو شاہکار مراسلے کی تخلیق پر۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,341
    جھنڈا:
    Pakistan
    ابھی نبیل بھائی آتے ہوں گے مشورہ لیے کہ اسی مراسلے کو تختہ۔مشق بنا دیجئیے محفلین-
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  19. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,262
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    مجھے بھی راحیل فاروق کی اس تحریر کا یہ حصہ بہت ہی پسند ہے۔ ہر مرتبہ نئے سرے سے ہنسی آتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,225
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    نہایت عاجزی کے ساتھ اپنا مراسلہ شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ پیش کرتے ہیں جسے اب تک محفلین محض اپنی مہربانی سے 58 مثبت ریٹنگ سے نواز چکے ہیں۔

     
    آخری تدوین: ‏جولائی 11, 2018
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر