رولینڈ گراس 2025

اگر ہم جرمنی کی بجائے فرانس میں ہوتے تو اس سقم کو دور کرنے کی کاوش کرتے۔
جرمنی میں بھی غالبا ہوتا ہے یہ۔ میں جن دنوں یو کے میں تھی میری لیب میٹ جرمنی میں تھی اور ہمارا مسلسل گھنٹے کا ہی فرق رہا غالبا
 

زیک

مسافر
جرمنی میں بھی غالبا ہوتا ہے یہ۔ میں جن دنوں یو کے میں تھی میری لیب میٹ جرمنی میں تھی اور ہمارا مسلسل گھنٹے کا ہی فرق رہا غالبا
تمام ای یو میں ہے بشمول سابقہ ای یو وغیرہ۔ مسئلہ یہ ہے کہ امریکا اور یورپ میں شروع اور ختم ہونے کی تاریخ فرق ہے۔ سو مارچ میں تین ہفتے بیٹی اور ہمارے ٹائم میں پانچ کی بجائے چھ گھنٹے کا فرق تھا۔
لیکن آپ مینوئیلی گھڑیاں پیچھے کر آئیں گے۔۔۔۔ایسے نہیں کرنا ہوتا!
پھر کیسے کرنا ہے؟

ایک آدھ ہفتے تو مہلت دیں
 
وومین سیکشن میں بڑا اپ سیٹ نمبر 3 کھلاڑی پیگولا
ان سیڈڈ فرنچ کھلاڑی کے ہاتھوں ٹورنامنٹ سے باہر۔

ان سیڈڈ فرنچ کھلاڑی لوئی بؤئسن جی نے نمبر 6 مری اندریوا کو بھی چلتا کی اور سیمی فائنل میں جگہ پکی کر لی۔
 
Top