رولینڈ گاروس 2025

آپ نے کبھی کسی بچے یا کتے کو ٹائم چینج کے بعد سلانے کی (ناکام) کوشش کی؟
ابھی تک نہیں۔
ویسے پاکستان میں یہ سسٹم ہماری سکول لائف میں ایک آدھ بار آیا تھا مگر اب نہیں۔ یو کے میں یہ تھا اور مشکل تو ہوئی تھی مگر مجھے لگتا تھا کہ ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں اب مجھ پہ چند ماہ صادق نہ آوے گا۔۔۔
 

زیک

مسافر
روشنی بچانے میں قباحت وغیرہ؟

ابھی تک نہیں۔
ویسے پاکستان میں یہ سسٹم ہماری سکول لائف میں ایک آدھ بار آیا تھا مگر اب نہیں۔ یو کے میں یہ تھا اور مشکل تو ہوئی تھی مگر مجھے لگتا تھا کہ ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں اب مجھ پہ چند ماہ صادق نہ آوے گا۔۔۔
روشنی نہیں بچتی بس صبح کی بجائے شام میں روشنی زیادہ ہو جاتی ہے۔ سال میں دو ہفتہ ٹائم بدلنے سے کافی نقصان ہوتے ہیں۔
 
Top