عبداللہ محمد
محفلین
تیسرا سیٹ بھی نواک کے نام
جرمن کھلاڑی الیگزینڈر زوریو میچ کے دوران شوگر چیک کر رہے تھے۔
گوگل کرنے پر معلوم ہوا ہے کہ وہ 3 سال کی عمر سےذیابیطس کے شکار ہیں۔ اس لئے وہ میچ کے دوران شوگر لیول چیک کرتے رہتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر انسولین بھی استعمال کرتے ہیں۔
ایسے تو نہ کہیں جناب ہمارے ویرے کو۔
اصل میں بس آپ کھلاڑیوں کے بارے میں کتنا زیادہ سوچتے ہیں کہ وسیم اکرم صاحب کی ساری زندگی کی فیزز از بر وغیرہ اور کھلاڑیوں کی کیٹگری میں elegant & stylishکی شمولیت۔ 😅
سمجھ نئیں آ رہی ریٹنگ کون سی دوں، بقول شاعر:مریم افتخار بس اتنا ہی سوچتا ہوں میں۔ ایندے اچ کوئی ایڈی وادی گل نہیں۔ اب مجھے یہ پتہ چل گیا کہ زویرو شوگر کا مریض ہے تو ذہن کے نہاں خانوں میں موجود رہے گی اور میں کسی جگہ موقع پا کر خود کو تیس مار خان ثابت کر لوں باقی یہ کوئی ایڈی گل نہیں۔
باقی رہی وسیم بھائی کی بات تو وہ کرکٹ چھوڑنے کے بائیس سال بعد بھی پاکستان کے سوپر سٹار ہیں۔ حالانکہ میں نے انکو بہت آخر میں کھیلتے دیکھا لیکن انکا ایک دبدبہ ایک رعب تھا اور آج بھی وہ بلا شرکت غیرے سٹار ڈم میں سب سے اوپر ہیں۔
ایسے میں انکے متعلق ایسی چھوٹی موٹی باتیں معلوم ہونا بڑی بات نہیں ۔ بے تو ہما جی بوہت پہلے وفات پا گئیں تھیں شنیرا سے پہلے کا یاز بھائی نے بتا دیا۔ اور پھر خودی 11-12 کی ڈیٹس بتلا دیں جن دنوں وہ کولکتہ کی کوچنگ کر رہے تھے اور زیادہ وقت بھارت میں پائے جاتے تھے انہیں دنوں انکے ششمیتا جی سے معاشقے کی خبریں عام ہوئیں۔
دوسرا مد مقابل کوئی عام دوشیزہ نہیں بلکہ دوسرا نام ششمیتا جی ہیں ۔۔ اور ششمیتا جی کا محبوب میرے آج بھی چارٹس ٹاپ کیا پھاڑ دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
عمدہ کم بیک استجوکووچ جی کامیاب است۔
دوسرا بھی ہارنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔الکاراز سیمی فائنل میں پہلا سیٹ ہار چکا
ٹائی بریک تک بات پہنچ گئیدوسرا بھی ہارنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
جیتنے کے بعد الکاراز نے میچ کا پانسہ ہی پلٹ دیا ہےٹائی بریک تک بات پہنچ گئی
ٹائی بریک تک بات پہنچ گئی
اینوں چائیدا مسیتی جا کے بیٹھےآپکی اس پوسٹ کے بعد ابھی تک ایک بھی گیم نہیں جیتا مسیٹی بیچارہ
اس نے پاور پلے لے لیا شاید۔جیتنے کے بعد الکاراز نے میچ کا پانسہ ہی پلٹ دیا ہے