روز مرہ کی چیزیں‌اور ان کے موجد

S. H. Naqvi نے 'سائنس اور ٹیکنالوجی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 22, 2010

  1. مزمل شیخ بسمل

    مزمل شیخ بسمل محفلین

    مراسلے:
    3,530
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ضرور کسی عورت نے :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  2. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت خوب ۔ :):):):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    شئیرنگ کا شکریہ۔ اگر محنت کر کے اسے سلیس بنا لیں تو اردو محفل اور اردو وکی پیڈیا، دونوں پر ایک معیاری مضمون کا اضافہ ہو جائے گا :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  4. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    درست فرمایا۔
     
    • متفق متفق × 2
  5. S. H. Naqvi

    S. H. Naqvi محفلین

    مراسلے:
    942
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    اس میں دو چیزیں حائل ہیں جناب، ایک تو میری مصروفیت اور دوسرا میرا انگلش زبان و بیان پر عبور نہ ہونا:) اس لیے گوگل پر ہی اکتفا کیا۔۔۔۔۔!
     
  6. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    مصروفیت کا کوئی حل نہیں۔ انگریزی زبان پر عبور تو شاید انگریزوں میں سے بھی کسی کو ہو۔ آپ سے جتنا ہو سکے یا کم از کم فقروں میں الفاظ کی ترتیب ہی درست کر دیں تو باقی کام کوئی اور بھی کر دے گا :) تاہم شئیرنگ کا شکریہ
     
  7. پپو

    پپو محفلین

    مراسلے:
    6,999
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    سلائی مشین کب اور کس نے ایجاد کی؟؟؟؟
     
  8. 333؎

    333؎ محفلین

    مراسلے:
    1
    میرے پیو نے ایجاد کی :eek:
     
  9. محمد عاصم اسعد

    محمد عاصم اسعد محفلین

    مراسلے:
    1
    السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
    میرا سوال یہ ہے کہ سائیکل کو کس نے ایجاد کیا ؟
     
  10. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,682
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    غالبا وہ بھی ان کے "پیو" نے ہی کی ہوگی:ROFLMAO:
     
    آخری تدوین: ‏فروری 2, 2018
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    9,689
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    استری کو سنہ 1882ء میں ایک امریکی سائنس دان ولیم سیلی نے ایجاد کیا تھا۔
     
  12. یاسر حسنین

    یاسر حسنین محفلین

    مراسلے:
    289
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    یہ 1826ء کا واقعہ ہے۔ جان واکر چند کیمیائی مادوں کو ایک برتن میں ایک تیلی کے ذریعے آپس میں ملا رہے تھے۔ انہوں نے دیکھا کہ تیلی کے سرے پر ایک سوکھا ہوا گولا سا بن گیا ہے۔ انہوں نے غیر ارادی طور سے تیلی کے سرے کو رگڑ کر سوکھا ہوا مادہ اتارنے کی کوشش کی تو ایک دم آگ جل اٹھی۔ اس طرح بالکل اتفاقاً ماچس ایجاد ہو گئی۔ جان واکر نے پہلی ماچس اپنے علاقے میں کتابوں کی ایک دکان میں بیچی۔انہوں نے اس ماچس کا نام ’’فرکشن لائٹس‘‘ رکھا تھا۔ تِیلیاں تین اینچ لمبی تھیں۔ ڈبیا کی ایک طرف ریگ مال لگا ہوا تھا جس پر تیلیوں کو رگڑ کر جلایا جاتا تھا۔ جان واکر کو اپنی ایجاد پیٹینٹ کروانے سے دل چسپی نہیں تھی۔
    حوالہ
    میں اس لڑی میں حصہ نہ لیتا لیکن ایک تبصرے نے مجبور کیا۔ جس میں ماچس کی ایجاد کا سہرا خواتین کے سر سجانے کی کوشش کی گئی جبکہ خواتین کے لیے گھونگھٹ موجود ہے۔گھونگھٹ پر سہرا سجانا فضول خرچی کے سوا کچھ نہیں۔
    دوم یہ کہ چھوٹی چھوٹی چیزیں مرد بنا جاتے ہیں جبکہ ان سے بڑے بڑے کام خواتین لیتی ہیں۔
    وما علینا الاالبلاغ
     
    • زبردست زبردست × 1
  13. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    9,689
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت شکریہ جناب :):):):):)
     

اس صفحے کی تشہیر