روزنامہ آزادی سوات

جیہ

لائبریرین
روزنامہ آزادی سوات سے شائع ہونے والا ایک اخبار ہے۔ اب یہ آن لائن بھی آگیا ہے۔ یہاں آپ سوات کے موجودہ صورت حال کے بارے ایسے خبریں پڑھ سکتے ہیں جو عموماً کہیں اور پڑھنے کو نہیں ملتیں۔

ربط یہ ہے
 

جیہ

لائبریرین
اخبار کا نام صرف آزادی ہے۔ سوات سے شایع ہوتا ہے تو ویب سائٹ میں سوات لفظ ایڈ کیا گیا ہے
 

فرخ منظور

لائبریرین
اچھا اخبارہے ۔

روزنامہ آزادی نام سے کوئٹہ میں بھی ایک اخبار شائع ہورہا ہے ، آپ ان کے بارے میں یہ کہہ سکتے ہیں کہ وہ بلوچستان کی پاکستان سے آزادی چاہتے ہیں‌

اخبار کا نام آزادی تو رکھا جا سکتا ہے لیکن جب آزادیِ سوات یا آزادیِ بلوچستان رکھا جائے گا تو خود بخود ذہن میں یہی بات آئے گی کیا یہ پاکستان سے آزادی کے خواہاں ہیں۔ میرے خیال میں جویریہ نے وضاحت کر دی تھی اس کے بعد آپ کی وضاحت خواہ مخواہ بات کو بڑھانے کے مترادف ہے۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
کیا روذنامہ جنگ پاکستان سے اذادی چاھتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟

زین صاحب، غور کریں کہ اب بات کہاں سے کہاں جا رہی ہے۔ اسی لئے میں ایسے دھاگوں میں نہیں آتا کہ بعض اوقات ایسے مراسلے پڑھ کر میرا ماتم کرنے کو جی چاہتا ہے۔ :)
 

فرخ منظور

لائبریرین
خیر ماتم کی بجائے میں مسکان صاحبہ کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ :) اگر آپ مجھے جانتی ہیں تو یقیناً میری بات کا برا نہیں مانیں گی۔ اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید۔ :)
 

MUSKAN

محفلین
ھم ازادی چاھتے ،۔۔۔۔۔ مگر دہشت گردوں سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان سے نہئں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

MUSKAN

محفلین
شکریہ۔۔۔۔۔۔خوش امدیدکا۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے بالکل برا نہہیں منایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top