روزمرہ کی باتیں

جاسمن نے 'روز مرہ کے معمولات سے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 29, 2018

  1. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    16,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اچھا کبھی خود کو اچھا کہاں سمجھتا ہے میری پیاری نوری:redheart::redheart::redheart::redheart::redheart:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    6,441
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    حساس ہونا بھی تحفہ ہے ۔ اکثر حساس لوگ اس بات کی قدر نہ کرسکے. خود کے اسیر ہوجاتے ہیں، جون ایلیاء میں کافی حساسیت ہے
     
    • زبردست زبردست × 1
  3. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    6,441
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    اے اہل دل! سلام یار من! بہاراں کی نوید ہو
     
    • زبردست زبردست × 1
  4. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    16,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    سچ کہا یہ اللّہ کا انعام ہے ۔شاید ہماری آپ سے انسیت کا سبب بھی یہی ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,998
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    دل میرا بھی کئی دنوں سے اداس ہے نور۔ جب میں نے عبدالقیوم چوہدری کی کھولی لڑی تھوڑی سی پڑھی فن لینڈ میں تعلیم سے متعلق تو ایک ادھورا مراسلہ لکھا اور پھر مٹا دیا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  6. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    16,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    عشق اگر جرم ہے تو جرم صنم
    بے سبب بے شمار کر لوں میں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,360
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آپ لوگ روزمرہ میں بھی ایسی مشکل باتیں کرتے ہیں؟ :beat-up:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  8. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,403
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آج سہ پہر سے اداسی کی ایک لہر نے مجھے بھی شکار کر رکھا ہے۔ اور حیرت انگیز طور پر میں سالوں بعد ہلکی پھلکی فرنگی موسیقی سن رہا ہوں۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  9. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,998
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    فرنگی موسیقی:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  10. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,998
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    نایاب بھائی مجھے بھی یاد آتے ہیں۔ دعائیں کرتے ہیں ان کے اور تلمیذ صاحب کے لیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  11. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,403
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ لڑی’روز مرہ‘ ہی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,360
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    تبھی پوچھا۔ :p
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    6,441
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    کرونا اور دسمبر
    اداس تو ہونا تھا نا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  14. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    6,441
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    بے سبب اداسی کا سبب کوئی؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  15. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,998
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    عبدالقیوم چوہدری کی لڑی۔:)
    فن لینڈ میں تعلیم کا احوال اور ہمارے ہاں کا حال۔ ہم اساتذہ مجرم بھی ہیں اور مظلوم بھی۔ نجانے کتنے فیصد معاملات ہمارے ہاتھوں میں نہیں ہیں۔
    ع: ناحق ہم مجبوروں پہ تہمت ہے مختاری کی
    میرا بہت دل چاہتا ہے کہ ایک مضمون میں سب "سچ" بتاؤں لیکن ۔۔۔۔ مجبور ہیں اف اللہ، کچھ کہہ بھی نہیں سکتے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  16. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,403
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ڈاکٹر ایلس سلور کےhumans are not from earth نظریات میں سے ایک نظریہ یہ بھی ہے۔
    ،
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,403
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    16,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    تابش میاں کبھی کبھی ایسی باتیں کرکے سکون ملتا ہے اور سکون جس چیز میں ملتا کبھی کبھار بے سوچے سمجھے کر لینا چاہیے ورنہ
    پوری زندگی یہ کیا ؀
    ہزار مصلحتوں کو شمار کرتے ہیں
    تب ایک زخمِ جگر اختیار کرتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اداسی کو بھول جائیں، خوامخواہ اپنے آپ کو پریشان کرنا۔
    گرما گرم چائے کا ایک پیالہ ہو جائے۔
     
    • متفق متفق × 2
  20. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    1,404
    رات مَیں نے شمشاد جی کو خواب میں دیکھا۔ یِہ محفلی تعلق بھی عجیب ہوتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر