اردو ادب کے ممتاز استاد، افسانہ نگار اور نقاد ڈاکٹر سلیم اختر انتقال کرگئے۔نماز جنازہ آج پیر 10بجے صبح جامع مسجد جہاں زیب بلاک اقبال ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔
اللہ کریم ان کے درجات بلند کرے اور اپنی رحمت کے سائے میں جگہ دے۔آمین
 
عرفان سعید

محفلین
مجھ جیسے کاہل نے تن تنہا سارے گھر کو پینٹ کر ڈالا۔ ایک ہمارے گھر کے مڑتے ہوئے زینوں پر کوئی سیڑھی سیدھی کھڑی کرنا ناممکن ہے۔ اور کونوں کی بلندی 20 فٹ سے اوپر ہے۔ وہاں پینٹ کا کام رہ گیا ہے۔ روز بیگم سناتی ہیں کہ سارا کا سارا کام ویسے ہی پڑا ہے!
کوئی تو مجھے اس کا کوئی جگاڑ بتائے، یا عالم چنا کے ہم قد کا پتا بتائے یا کوئی ایسی ترکیب کہ بیگم کی بے چینی کم کی جا سکے!!!
 
ایک حل ہے:
مابدولت کا اقبال بلند ہو!
اگر 20 فٹ تک بلند ہوگیا ہو تو پینٹ کے لیے کام میں لایا جا سکتا ہے۔ :):p
آپ کے مقتبس بالا دونوں مراسلے یکے بعد دیگرے پڑھنے کا نتیجہ :)
 
مجھ جیسے کاہل نے تن تنہا سارے گھر کو پینٹ کر ڈالا۔ ایک ہمارے گھر کے مڑتے ہوئے زینوں پر کوئی سیڑھی سیدھی کھڑی کرنا ناممکن ہے۔ اور کونوں کی بلندی 20 فٹ سے اوپر ہے۔ وہاں پینٹ کا کام رہ گیا ہے۔ روز بیگم سناتی ہیں کہ سارا کا سارا کام ویسے ہی پڑا ہے!
کوئی تو مجھے اس کا کوئی جگاڑ بتائے، یا عالم چنا کے ہم قد کا پتا بتائے یا کوئی ایسی ترکیب کہ بیگم کی بے چینی کم کی جا سکے!!!
آپ ایسا کریں کہ لوہے یا المونیم کا پائپ لیے کر سائز میں جتنا آپ کے لیے ضروری ہو اس کے آگے رولر باندھ لیں اور بھابھی کے حکم بجا لاتے ہوئے گھر کا وہ حصہ جو کلر سے رہے گیا ہے ،اس رنگ ڈالیں ۔
 
آپ لکڑی کا ڈانڈا بھی استعمال کرسکتے ہیں اور ہاں وزنی نہ ہو تاکہ آپ آسانی سے کلر کر سکیں ۔
 
عرفان سعید

محفلین
آپ ایسا کریں کہ لوہے یا المونیم کا پائپ لیے کر سائز میں جتنا آپ کے لیے ضروری ہو اس کے آگے رولر باندھ لیں اور بھابھی کے حکم بجا لاتے ہوئے گھر کا وہ حصہ جو کلر سے رہے گیا ہے ،اس رنگ ڈالیں ۔
عدنان بھائی ابھی تک سارا پینٹ ایسے ہی کیا ہے!
دیواروں کو پینٹ کرنے سے پہلے چھت کے کناروں کو کور کرنا ضروری ہے تا کہ دیواروں کا رنگ چھت کے سفید رنگ سے خلط ملط نہ ہو۔ اگر ایسا ہو گیا تو رنگ میں بھنگ پڑ جائے گی۔
 
آخری تدوین:
Top