یاز
محفلین
اتنے اقدام بلکہ اقدامات اٹھانے پہ ہم آپ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ۔مریم افتخار کی پوسٹ سے یاد آیا کہ مجھے گارمن کی گھڑی پہنتے نو سال ہو گئے۔ قدموں کے کچھ اعداد و شمار:
کل قدم: 2 کروڑ 75 لاکھ
اوسط روزانہ قدم: 8368
ایک دن کا ریکارڈ (مونٹریال میں): 38920
ایک ہفتہ کا ریکارڈ (فرانس میں): 151346
ایک مہینہ کا ریکارڈ: 426856
اللہ کرے زورِ "قدم" اور زیادہ