محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
اس تصویر میں ایک بات یہ بھی توجہ طلب ہے کہ تمام افراد غالبا قبلہ کے جانب ٹانگیں کرکے لیٹے ہوئے ہیں۔رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ شروع ہوتے ہی مساجد نمازیوں سے بھر گئیں۔ ایک مسجد کا منظر
پتہ نہیں لاہور ہے یا نہیں۔
![]()
اس تصویر میں ایک بات یہ بھی توجہ طلب ہے کہ تمام افراد غالبا قبلہ کے جانب ٹانگیں کرکے لیٹے ہوئے ہیں۔رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ شروع ہوتے ہی مساجد نمازیوں سے بھر گئیں۔ ایک مسجد کا منظر
پتہ نہیں لاہور ہے یا نہیں۔
![]()
میرا بچہ تو ابھی صرف دو سال کا ہے۔اگر آپ کا بچہ، بھائی سحری سے دس منٹ پہلے اور افطار کے فورا بعد گھر سے نکلے تو سمجھ جائیں آپ کا بچہ سگریٹ پینے نکلا ہے.
پبلک سروس میسج
ابھی سے سگریٹ شروع کردی. بھائی اسے روکیںمیرا بچہ تو ابھی صرف دو سال کا ہے۔
بلکہابھی سے سگریٹ شروع کردی. بھائی اسے روکیں
یا گاجرمولوی صاحب خطبہ میں بیان فرما رہے تھے ،
کہ جتنی زیادہ تکلیف اور گرمی کی شدت ہو روزہ کا آجر اتنا زیادہ ہے ۔
پہلی صف سے ایک بھائی صاحب اٹھے اور محراب والا پنکھا آف کر دیا۔۔
سحری میں زیادہ پانی پینے کے حوالے سے ڈاکٹر صاحب نے ٹی وی پر یہی بات سب سے پہلے کہی تھی کہ انسان اونٹ نہیں ہوتا۔سحری میں کثیر مقدار میں پانی پینے سے وہ سارا دن آپ کے پیٹ میں نہیں رہے گا یہ خاصیت صرف " اونٹ " کے ساتھ مخصوص ہے۔
انسان کومعلوم ہے کہ وہ اونٹ نہیں ہے۔ یہ معلوم نہیں کہ ڈاکٹر صاحب کو اس پر لیکچر دینے کی کیا ضرورت تھی!!!سحری میں زیادہ پانی پینے کے حوالے سے ڈاکٹر صاحب نے ٹی وی پر یہی بات سب سے پہلے کہی تھی کہ انسان اونٹ نہیں ہوتا۔
کیونکہ بہت سے لوگ سحری کے وقت بہت زیادہ پانی پی لیتے ہیں، کہ سارا دن کام آئے گا، تو ڈاکٹر صاحب نے وضاحت کی کہ انسان جسم میں اونٹ کی طرح پانی ذخیرہ نہیں کر سکتا تھوڑی دیر بعد جسم سے خارج ہوجاتا ہے مگر ساتھ ساتھ کچھ ضروری نمکیات بھی نکال دیتا ہے اس لئے بہتر ہے کہ نارمل مقدار میں پانی پیا جائے۔انسان کومعلوم ہے کہ وہ اونٹ نہیں ہے۔ یہ معلوم نہیں کہ ڈاکٹر صاحب کو اس پر لیکچر دینے کی کیا ضرورت تھی!!!
ڈی ہائڈریشن سے بچنے کے لیے سحر میں بھی زیادہ پانی پینا چاہیے اس کے علاوہ افطار سے سحر کے درمیان وقفے وقفے سے پانی پیتے رہنا چاہیےسحری میں کثیر مقدار میں پانی پینے سے وہ سارا دن آپ کے پیٹ میں نہیں رہے گا یہ خاصیت صرف " اونٹ " کے ساتھ مخصوص ہے۔
جی اج کل یہ بہت ضروری ہے۔افطار سے سحر کے درمیان وقفے وقفے سے پانی پیتے رہنا چاہیے
کیا ٹمپریچر چل رہا ہے کویت میں، موسم کیسا ہےجی اج کل یہ بہت ضروری ہے۔
41/42 وغیرہ وغیرہکیا ٹمپریچر چل رہا ہے کویت میں، موسم کیسا ہے![]()
آج 45 تک جائے گا ، اب دن بدن بڑھنے کا امکان ہےکیا ٹمپریچر چل رہا ہے کویت میں، موسم کیسا ہے![]()
کل بھی کافی گرمی تھی گھر پر تو پتہ نہیں چلتا لیکن گراسری کرنے باہر نکلیں تو لگ پتا جاتا ہےآج 45 تک جائے گا ، اب دن بدن بڑھنے کا امکان ہے![]()
کویت میں گھریلو خواتین کبھی کبھی یہ ڈائلاگ مارتی ہیں کہ کویت میں اتنی شدید گرمی کے باوجود بھی روزوں کا پتہ بھی نہیں چلتا ، پھر مردوں کی لک دیکھنے والی ہوتی ہے۔کل بھی کافی گرمی تھی گھر پر تو پتہ نہیں چلتا لیکن گراسری کرنے باہر نکلیں تو لگ پتا جاتا ہے